jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

برازیل میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، امریکی گلوکار سمیت 6 افراد ہلاک

ریو ڈی جنیرو (انٹرنیشنل نیوز) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور امریکی گلوکار اوولیور ٹری سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دو ہیلی کاپٹرز فضا میں آپس میں ٹکرائے جس سے دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود 6 افراد ہلاک ہوئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایک ہیلی کاپٹر الیکٹرک کار پارکنگ پر گرا جس سے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More