jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

امریکہ

ایران کیخلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا، امریکا کا مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ

واشنگٹن /تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران جنگ کے 68 ویں دن اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا ہے تاہم ضرورت پڑنے پر کارروائی دوبارہ شروع کی جا […]

ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، سروے

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی میڈیا سروے میں شہریوں کی بڑی تعدادنے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ سروے میں زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر موثر طریقے سے بطور […]

پاکستان کی کوششوں سے امریکہ کیساتھ بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے،ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں کے باعث امریکا سے بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کو اپنا برا چاہنے والوں سے محتاط رہنا چاہیے جو امریکا کو پھر سے دلدل میں گھسیٹنا چاہتے ہیں، اسی […]

6 ایرانی کشتیاں تباہ کر دیں، سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایڈمرل کوپر نے کہا ہے کہ 6 ایرانی کشتیوں کو تباہ کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈمرل کوپر کا کہنا تھا کہ ایرانی کشتیوں پر حملے اپاچی، سی ہاک ہیلی کاپٹرز سے کیے گئے۔ امریکا حکام نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں […]

ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز )ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر رد عمل میں ابراہیم عزیزی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور […]

ایران کی جانب سے امریکا کو بھیجے گئے مجوزہ امن منصوبے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کی جانب سے امریکا کو بھیجے گئے مجوزہ امن منصوبے کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ، جس میں 30دن میںجنگ کے مکمل خاتمے میں تبدیل کرنے، عدم جارحیت کا عہد، آبنائے ہرمز کوبتدریج کھولنا، ایران کو محدود یورینیم افزودگی کی اجازت، پابندیاں ختم کرنے اور خطے میں مشترکہ سیکیورٹی نظام کے قیام […]

آبنائے ہرمز سے امریکی و اسرئیلی جہاز نہیں گزریں گے، ایران کا قانون سازی کا فیصلہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کی پارلیمنٹ نے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شرائط تشکیل دینے کیلئے نئی قانون سازی کافیصلہ کیاہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی نیکزاد نے صوبہ ہورمزگان کیلئے پارلیمان کے […]

مراکش میں فوجی مشق کے دوران 2 امریکی فوجی لاپتہ

رباط(انٹرنیشنل نیوز)مراکش میں فوجی مشق کے دوران 2امریکی فوجی لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق جنوبی مغربی مراکش میں جاری فوجی مشقوں کے دوران دو امریکی فوجی اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ اہلکار سالانہ کثیر القومی فوجی مشقوں کے سلسلے میں حصہ لے رہے تھے۔ امریکی افریقہ کمانڈ کے مطابق یہ واقعہ 2مئی کو کیپ […]

وائٹ ہاوس کاریسپانڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور گرفتار

واشنگٹن (جہان امروز نیوز ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہائوس کاریسپانڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں منعقد ہونے والی سالانہ وائٹ ہاؤس […]

ایران بات چیت چاہتا ہے، دیکھنا ہے معاہدہ ہو سکتا ہے؟ ٹرمپ

واشنگٹن (جہان امروز نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے اور دیکھنا ہے آیا کوئی معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات میں ان افراد سے بات کر رہے ہیں جو اب با […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More