jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

امریکہ

یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے،امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کا نام لیے بغیر دھمکی

واشنگٹن/تہران(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا نام لیے بغیر دھمکی آمیز پیغام میں کہا ہے کہ یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری تصویر میں امریکی صدر ٹرمپ کو بحری جہاز میں دکھایا گیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ایک اور […]

ایرانی وزیر خارجہ کا جنگ کے امریکا پر منفی معاشی اثرات پر طنز

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی ٹریژری بانڈز پر بڑھتے ہوئے شرح منافع کے اعداد و شمار شیئر کرتے ہوئے ایران جنگ کے امریکا پر پڑنے والے منفی معاشی اثرات پر طنز کیا۔ اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکیوں کو بتایا جا رہا ہے کہ انہیں ایران کے خلاف […]

تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر

بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز ) چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے، اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام اور پر امن بقائے باہمی کے اصولوں پر چلنا ہوگا۔بیجنگ میں صدر امریکی صدر ڈونلڈ […]

جنگ میں امریکا کے 39طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا

واشنگٹن (انٹر نیشنل نیوز)امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔ ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پنٹاگان کے سی ایف او جے ہرسٹ پر سوالات کی بھرمار کردی تاہم ایران جنگ میں امریکا کو نقصان کا پوچھا […]

مراکش میں لاپتہ 2امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش مِل گئی

رباط(انٹرنیشنل نیوز)مراکش میں تربیتی مشق کے دوران گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے دو امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش ڈھونڈ لی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے ہلاک شدہ اہلکار کی شناخت 27 سالہ فرسٹ لیفٹیننٹ کینڈرک لیمونٹ جونیئر کے طور پر کی ہے، جو […]

دو ماہ سے آبنائے ہرمز بند ،دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے دو ماہ سے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جس سے دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ہوگئی اور قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تاہم ایک ملک ایسا بھی ہے جسے اس صورت حال میں سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی پابندیوں کے […]

ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا

تہران/اسلام آباد /واشنگٹن/دو حہ/ماسکو(ویب ڈیسک)ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کو بھجوا دیا ہے، جو اس تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے،مجوزہ منصوبے کے مطابق اس […]

دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوز چینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)عالمی میڈیا انڈسٹری میں انقلاب برپا کرنے والے اورامریکی ٹی وی سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ٹرنر انٹرپرائزز کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے ان کی وفات کی تصدیق کی تاہم موت کی وجہ […]

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 18 افراد شہید ،متعدد زخمی

ُبیروت ،تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز )اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود لبنان پر حملے جاری ہیں جس میں مزید 13 افراد شہید ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطاب اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پہلی بار لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ فضائی حملہ بیروت کے جنوبی […]

ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا،امریکی اخبار

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ ایران نے جنگ کے آغاز سے اب تک مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں کو ہونے والے نقصانات امریکا کے سرکاری سطح پر ظاہر کیے گئے نقصانات سے کہیں زیادہ ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فضائی حملوں میں امریکی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More