Browsing Category
مشرق وسطیٰ
حج کے آخری مناسک شدید گرمی میں ادا؛ دنیا بھر میں عید الاضحیٰ منائی گئی
سعودی عرب کے شہر منیٰ میں 15 لاکھ سے زائد مسلمان حجاج نے شدید گرمی کے باوجود رمی جمرات سمیت حج کے آخری مناسک ادا کیے۔ عید الاضحیٰ کا آغاز بھی آج دنیا کے کئی ملکوں میں ہوا، مگر غزہ، لبنان اور دیگر جنگ زدہ علاقوں میں عید کا ماحول سوگوار رہا۔ AP کی تصاویر […]
سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا
ریاض (اے ایف بی ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مطالبے پر سعودی عرب نے اپنا دو ٹوک مقف دہرایا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کا مقف ہمیشہ کی طرح اب بھی بالکل واضح […]
بھارت میں عیدالاضحی پر نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد
نئی دہلی: (اے ایف بی ) مسلمانوں کے مذہبی تہواروں کیخلاف مودی کے انتہا پسند اقدامات نے بھارت کے نام نہاد سیکولر دعوں پر سوال اٹھا دیا۔ بھارتی جریدہ کے مطابق عیدالاضحی سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ جاری کردی، اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ […]
غزہ میں اسرائیل انڈیا گٹھ جوڑ بے نقاب، ناقابلِ تردید شواہد سامنے آگئے
غزہ میں اسرائیل انڈیا گٹھ جوڑ بے نقاب، ناقابلِ تردید شواہد سامنے آگئے یروشلم: (اے ایف بی) فلسطینیوں کے قاتل اورگجرات کے قصاب مودی کا گھنانا چہرہ الجزیرہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں بے نقاب ہوگیا۔مودی کی ہندوتوا اورنیتن یاہو کی صیہونیت کا ملاپ عالمی سلامتی کو فسطائیت کی اندھی آگ میں دھکیل رہا ہے، غزہ […]
امریکہ ایران مذاکرات جاری، کچھ تفصیلات طے کرنا باقی ہیں،امریکی میڈیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکہ کی نیوز ویب سائٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہیں اتوار کو ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہونے کی توقع نہیں ہے۔ کچھ تفصیلات اب بھی ایسی ہیں جنہیں طے کرنا باقی ہے،امریکی میڈیا کے مطابق عہدیدار نے مزید […]
مشرقِ وسطیٰ: امریکا، ایران ڈیل کے قریب — تیل کی قیمتیں نیچے
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں نے عالمی مارکیٹس کو فوراً متاثر کیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈیل میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے، 60 روزہ جنگ بندی اور ایران کے جوہری پروگرام پر مزید مذاکرات جیسے نکات شامل ہو سکتے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا سفارت کاری […]
ٹرمپ کی ایران کو تہذیب مٹانے کی دھمکی، جوہری تصادم کا خطرہ بڑھ گیا
واشنگٹن / تہران (جہان امروز نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف انتہائی سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے ایرانی تہذیب کو ختم کر دینے کی دھمکی دی ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر جوہری تصادم کے خدشات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ متعدد عالمی رپورٹس کے مطابق کئی ممالک نے اس […]
امریکہ اور ایران جنگ کے باعث گیس کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر
امریکہ / عالمی : ہارموز آبنائے کی بندش کی وجہ سے امریکہ میں اوسط گیس کی قیمت $4.52 فی گیلن تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی معاشی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور متعدد ممالک میں ایندھن کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔
معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ حملے کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ کی ایران کو ایک دفعہ پھر وارننگ
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے کیونکہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا۔ واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب اور بعدازاں صحافیوں سے گفتگو […]
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ڈرون حملوں کی اطلاعات، علاقائی تناؤ میں اضافہ
سعودی عرب نے عراقی فضا سے آنے والے تین ڈرونز کو روکا جبکہ متحدہ عرب امارات کے Barakah نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب ایک ڈرون نے جنریٹر کو نشانہ بنایا (تابکاری کا کوئی خطرہ نہیں)۔ سعودی عرب نے خودمختاری کی خلاف ورزی پر سخت جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ عراق نے ان حملوں […]