بلوچستان کی ترقی، مکالمہ اور قومی یکجہتی کا راستہ
تجزیہ بی این پی بلوچستان پاکستان کا وہ خطہ ہے جس کی جغرافیائی اہمیت، قدرتی وسائل، معدنی ذخائر، ساحلی پٹی اور تزویراتی محلِ وقوع اسے ملکی معیشت اور قومی سلامتی دونوں کے لیے غیر معمولی اہمیت عطا کرتے ہیں۔ اس کے باوجود یہ حقیقت نظرانداز نہیں کی جا سکتی کہ بلوچستان طویل عرصے سے سیاسی، […]