jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم

کوئٹہ( بزنس نیوز)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت540روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت230روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More