jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

Apple اور Google کے درمیان AI شراکت داری کا اعلان

کیلیفورنیا(ٹیکنالوجی نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی Apple نے AI-powered Siri کو مزید جدید بنانے کے لیے Google کے Gemini AI سسٹم کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق نئی AI ٹیکنالوجی کے ذریعے Siri صارفین کے سوالات کے زیادہ بہتر اور تیز جوابات فراہم کر سکے گی، جبکہ Apple مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری بھی کر رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More