jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات کے لیے نئی پالیسی متعارف

کوئٹہ(تعلیمی نیوز) حکومت بلوچستان نے تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے نئی اصلاحاتی پالیسی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

صوبائی حکام کے مطابق پالیسی کے تحت اساتذہ کی تربیت، اسکولوں کی مانیٹرنگ اور دیہی علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ شرح خواندگی میں اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More