jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

دنیا بھر میں AI تعلیم کا لازمی حصہ بننے لگا

لندن(تعلیمی نیوز) ماہرین تعلیم نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت یعنی AI مستقبل میں تعلیمی نظام کا اہم ترین حصہ بن جائے گی۔

بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق مختلف ممالک کے تعلیمی ادارے AI-based Learning Systems متعارف کرا رہے ہیں، جن کے ذریعے طلبہ کو ذاتی صلاحیتوں کے مطابق تعلیم دی جا سکے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More