کھیلوں کی دنیا میں ایک بارپھرپاکستان کاپرچم سربلند،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے
اسلام آباد (اے ایف بی ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرحمزہ شیرازنیڈبلیوبی اوسپرمڈل ویٹ عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔حمزہ شیراز نیجرمنی کیایلم بیگچ کودوسرے رانڈ میں ناک آٹ کرکے پہلی بار عالمی چیمپئن بننیکااعزاز حاصل کرلیا۔
حمزہ شیراز نیفائٹ کےآغازسیہی جارحانہ حکمت عملی اپنائیرکھی، تابڑتوڑ اور درست پنچز نیجرمن حریف کوبے بس کردیا۔حمزہ شیراز کے خطرناک لیفٹ ہک کینتیجیمیں جرمن باکسررنگ میں سنبھل نہ سکے،ریفری نیمقابلہ فوری طورپر روک دیا ۔26سالہ حمزہ شیرازنیریٹائرڈ ٹیرنس کرافورڈکی خالی کردہ ڈبلیو بی اوسپرمڈل ویٹ بیلٹ جیت کرتاریخ رقم کردی۔
فتح کیبعد پاکستانی نژادبرطانوی باکسرحمزہ شیراز نیرنگ میں سجدہ شکرادا کیا، ٹیم کیہمراہ کامیابی کا یادگارجشن بھی منایا۔حمزہ شیراز نے اپنی شاندار فتح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس کامیابی کے بعد اب میں 168 پانڈ کیٹیگری کے تمام عالمی باکسرز کا سامنا کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوں۔میرے لیے یہ مقابلہ انتہائی آسان تھا
، پہلا پنچ لگتے ہی حریف مکمل دبا میں آ گیا،میں نے اسے مسلسل پریشر میں رکھ کر شکست دے دی۔حمزہ شیراز اس سے قبل ستمبر2024میں ٹائلرڈینی کوشکست دے کریورپی مڈل ویٹ ٹائٹل بھی اپنینام کرچکے ہیں۔
