jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

برطانیہ کے RAF Fairford ایئر بیس (جو امریکہ ایران کے خلاف آپریشنز میں استعمال کرتا ہے) کے قریب پانچ افراد گرفتار۔

اتوار کی رات تین مشکوک گاڑیوں کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ گرفتار افراد پر دھماکہ خیز مواد اور دہشت گردی کی تیاری کے الزامات ہیں۔ قریبی گاؤں میں 85 گھرانے خالی کروائے گئے۔ بم ڈسپوزل ٹیم کام کر رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More