jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

اسرائیل، ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان

رام اللہ میں کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کوسفارتی دستاویزات واپس کرنا ہوں گی،حکام
رام اللہ (این این آئی)اسرائیل نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اقدام مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کیخلاف نیدرلینڈز کی پابندیوں کے ردعمل میں کیا گیا۔اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ رام اللہ میں کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کو 7 روز میں سفارتی دستاویزات واپس کرنا ہوں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More