jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں

بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف اور عبادت میں مصروف رہے
مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں بارش ہوئی ہے، بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔سعودی حکام کے مطابق مطاف، نماز کے مقامات اور داخلی راستوں پر فوری طور پر پانی کی نکاسی اور فرش خشک کیے جانے کو یقینی بنایا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More