jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

فضا ء علی نے زندگی کی42بہاریں دیکھ لیں

لاہور( این این آئی)نامور اداکار ہ و میزبان فضا ء علی آج (پیر)5اکتوبر کو اپنی 42ویں سالگرہ منائیں گی ۔ فضاء علی 5اکتوبر 1984میں سرگودھا میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے ٹی وی ڈراموں اور مختلف شوز میں میزبانی کر کے شہرت حاصل کی ۔اداکارہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More