کیلیفورنیا(ٹیکنالوجی نیوز) سوشل میڈیا کمپنی Meta نے اعلان کیا ہے کہ وہ AI Training اور AI Systems کے لیے خصوصی Chips تیار کر رہی ہے۔
رپورٹس کے مطابق کمپنی AI Smart Glasses پر بھی تیزی سے کام کر رہی ہے، جن کے ذریعے صارفین Augmented Reality اور AI Features سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
