jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

خلا میں Data Centers قائم کرنے کی تیاری شروع

ٹوکیو(ٹیکنالوجی نیوز) ٹیکنالوجی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں Space-based Data Centers حقیقت بن سکتے ہیں جہاں خلا میں Cloud Computing اور AI Processing کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

ماہرین کے مطابق اس منصوبے کا مقصد زمین پر توانائی کے استعمال اور ڈیٹا سینٹرز کے بوجھ کو کم کرنا ہے، جبکہ خلا میں زیادہ مؤثر کولنگ سسٹم بھی دستیاب ہو سکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More