تائی پے(ٹیکنالوجی نیوز) دنیا کی بڑی چپ ساز کمپنی TSMC نے AI Chips کی بڑھتی ہوئی پیداوار کے باعث Wind Energy کے استعمال میں اضافہ کر دیا ہے۔

کمپنی کے مطابق AI Data Centers بہت زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں، جس کے باعث ماحول دوست توانائی ذرائع کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *