jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پیٹرول2 روپے مزید مہنگا، ڈیزل3 روپے سستا

نئے نرخ تین دن کے لیے نافذ العمل
اسلام آباد — وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 ستمبر سے 28 ستمبر تک کے لیے درج ذیل نرخ نافذ العمل ہیں:

پیٹرول: 391 روپے 30 پیسے فی لیٹر (2 روپے 2 پیسے اضافہ)
ہائی سپیڈ ڈیزل: 408 روپے 53 پیسے فی لیٹر (3 روپے 59 پیسے کمی)
ہائی آکٹین: 400 روپے فی لیٹر

حکومت نے روزانہ پرائسنگ سسٹم کے تحت بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطابق یہ فیصلہ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More