jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا

ایچی( این این آئی)ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔ای اسپورٹس پی یو بی جی موبائل ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا،پاکستانی ٹیم نے ای اسپورٹس کے پی یو بی جی موبائل مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔دو روزہ مقابلوں میں مسلسل عمدہ کارکردگی کے باعث پاکستان پوڈیم پر جگہ بنانے میں کامیاب رہا،اس میڈل کے ساتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More