jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

معاذ صفدر اور صبا معاذ کے ہاں تیسرے بچے کی مد متوقع

جوڑے کے پہلے ہی دو بیٹے باسل اور کامل معاذ ہیں،مداحوں کی ایڈوانس مبارکبادیں

لاہور (این این آئی)پاکستان کی مقبول سوشل میڈیا جوڑی معاذ صفدر اور صبا معاذ نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تیسرے بچے کی Èمد کے منتظر ہیں۔معاذ اور صبا سوشل میڈیا پر فیملی وی لاگز اور روزمرہ زندگی سے متعلق ویڈیوز کے باعث خاصی مقبولیت رکھتے ہیں اور اپنی زندگی کے اہم لمحات بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ جوڑے کے پہلے ہی دو بیٹے باسل اور کامل معاذ ہیں، جبکہ اب ان کے خاندان میں ایک اور ننھے مہمان کا اضافہ ہونے والا ہے۔تیسرے بچے کی خوشخبری سامنے Èنے کے بعد مداحوں کی جانب سے جوڑے کو مبارکبادیں اور نیک خواہشات دی جا رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More