پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان
شان ٹیٹ سے بولنگ کنسلٹنٹ ،مارٹن گپٹل سے فیلڈنگ کنسلٹنٹ کی ذمے داریاں سنبھالنے کے لیے بات چیت کی جا رہی ہے، ذرائع لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے […]