jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

سکھوں کا شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت قرار دینے کا اعلان

انڈیاناپولس (انٹرنیشنل نیوز)انڈیانا خالصتان ریفرنڈم میں سکھوں نے شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت قرار دینے کا اعلان کردیا۔ امریکی ریاست انڈیانا پولس میں خالصتان پنجاب آزادی ریفرنڈم کے موقع پرگرپتونت سنگھ پنوں نے شملہ کو ڈیموکریٹک ریپبلک آف خالصتان کا دارالحکومت قراردیا،ریفرنڈم کے اختتام پرگرپتونت سنگھ پنوں سے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے خالصتان […]

جھینگر نما کیڑے کی آواز نے نوجوان کو سماعت سے محروم کر دیا

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چین میں ایک 18 سالہ نوجوان کو جنگل میں کئی گھنٹے تک سیکڑوں سیکاڈاز(جھینگر نما کیڑے)کی مسلسل تیز آوازیں سننے کے بعد عارضی طور پر سماعت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ چینی میڈیا کے مطابق ژے جیانگ صوبے کے شہر ننگبو سے تعلق رکھنے والا وانگ نامی نوجوان جنگل میں کیمپنگ کے […]

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مکہ معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے حال ہی میں، اور بالآخر مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ۔ ٹرمپ نے کہا […]

آئرلینڈ،ہولناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک

ڈبلن (انٹرنیشنل نیوز)آئرلینڈ کی کانٹی کِلڈیر میں ہولناک ٹریفک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، 4 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والی دو خواتین کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ ایک خاتون اور بچہ بھی شدید زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق موٹروے پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز […]

ٹرمپ کا ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر جنوبی کوریا سے اظہارِ ناراضی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے اظہار ناراضی، فوجی مشقیں کم کرنے کی ہدایت دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ میں نے حال ہی میں جنوبی کوریا کے صدر سے پوچھا کہ کیا وہ اسلامی جمہوریہ ایران کو […]

ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے،ایرانی آرمی چیف کی ٹرمپ کو دھمکی

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے آبنائے ہرمزکو امریکی علاقہ قرار دینے کے ٹرمپ کے بیان پر سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی باتوں پر مذاق کرنا بھی بڑی غلطی ہے، کیونکہ یہ ایران ہے، اس کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی آرمی […]

امریکا کا چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کیلئے تجارتی دھوکے بازی کا الزام

بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے تجارتی دھوکے بازی کا الزام عائد کردیا۔امریکی وائٹ ہائوس کی رپورٹ کے مطابق ٹیرف سے بچنے کے لیے چین میں بنی اشیا، بھارت، اسرائیل، کینیڈا، یورپی یونین، ترکیے، جاپان اور ملائیشیا سمیت 40 سے زائد ممالک کے ذریعے امریکا لائی جاتی ہیں۔رپورٹ […]

ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی ویب سائٹ ایکسوئس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے لیے ایرانی اعلی عہدیداروں سے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کیے اور اس کے لیے کردستان ریجن کے صدر نے دونوں جانب سے پیغام رسانی کی اور امریکی خدشات کو […]

ایران،امریکا جنگ؛ خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس، امریکی بیسز کی موجودگی پر سوالات اٹھانا شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ طویل ہونے اور سفارتی حل نکالنے میں ناکامی پر خلیج کے اتحادی ممالک ڈونلڈ ٹرمپ سے مایوس ہوگئے ہیں اور بے چینی میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بعض ممالک نے امریکی فوجی بیسز کی میزبانی جاری رکھنے کے حوالے سے سوالات اٹھانا شروع کردیے ہیں۔ امریکی اخبار […]

پاکستان میں ٹماٹر، پیاز، کدو اور برائلر گوشت مہنگا، سرکاری نرخوں کے برعکس سبزیاں مہنگی فروخت ہونے…

مکو آ نہ(بزنس نیوز)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں ٹماٹر، پیاز، گھیا کدو اور برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ متعدد سبزیاں سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگیں۔ملکی ٹماٹر کے سرکاری نرخ میں 10 روپے فی کلو اضافہ کرکے 205 روپے مقرر کیا گیا ہے، تاہم مارکیٹ میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More