jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

کوئٹہ

مستونگ میں حملوں پر جائیداد مالکان سہولت کار تصور ہوں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں بلکہ سہولت کار تصور ہوں گے، بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں تحصیلداروں کی بھرتی سے متعلق شکایات پر کمیٹی […]

یوم شہدا صحافت بلوچستان میڈیا فورم کا صوبہ بھر یوم سیاہ

کوئٹہ(ویب نیوز)اندرون بلوچستان: بلوچستان میڈیا فورم کی کال پر یوم شہدا صحافت کے موقع پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یوم سیاہ منایا گیا، جبکہ شہدا صحافت کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اس موقع پر صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور میڈیا سے وابستہ کارکنوں نے […]

کوئلہ کانیں موت کا کنواں بن گئی ،رواں سال 118 کانکن جاں بحق ہوئے

کوئٹہ(ویب نیوز)پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن اور آل پاکستان لیبر فیڈریشن نے دکی کے علاقے معراج کول ایریا میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے کے نتیجے میں تین کان کنوں کی المناک ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس واقع کی شفاف تحقیقات اور ہلاک ہونے والے کانکنوں کے […]

کوئٹہ، بلوچستان بورڈ کا میٹرک امتحانات 2027 کے لیے فارم اور فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری

کوئٹہ(ایجوکیشن نیوز)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات 2027 کے لیے امتحانی فارم اور فیس جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق امیدوار بغیر کسی لیٹ فیس کے اپنے امتحانی فارم اور فیس 2 ستمبر 2026 تک […]

کوئٹہ، تھانہ شالکوٹ پولیس کی بڑی کارروائیاں، نقب زن گینگ اور کار چوری کا مفرور ملزم گرفتار

کوئٹہ (ویب نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس اور اعلی حکام کی ہدایات کی روشنی میں، پولیس تھانہ شالکوٹ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراو تنگ کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ کارروائیاں ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاالحق مندوقیل اور ایس پی سریاب ڈویژن سید عابد حسین شاہ بخاری کی خصوصی ہدایات اور […]

کوئٹہ، ضلعی انتظامیہ کا سریاب میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف گرینڈ آپریشن، 25 پمپس سیل

کوئٹہ(ویب نیوز)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سریاب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 پٹرول پمپس سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ سرکاری احکامات کی خلاف ورزی اور شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں 16 افراد کو […]

سرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں بلکہ اہل اور حقدار نوجوانوں کا حق ہے، شاہد رند

کوئٹہ(خ ن)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی بھرتی خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے اور اس عمل […]

ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملہ ،عدالتی انکوائری کمیشن نے معلومات و شہادتیں جمع…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ) ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملے اور پولیس اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے المناک نقصان کے حوالے سے عدالتی انکوائریمندرجہ بالا موضوع کے حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24.08.2026 کو معزز انکوائری کمیشن، جو ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملے […]

دالبندین، غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام، 13 افغان شہری گرفتار

دالبندین(کرائم رپورٹڑ)دالبندین غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام، 13 افغان شہری گرفتار سرحدی نگرانی مزید سخت، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 افغان شہری حراست میں کوئٹہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والے 13 […]

کوئٹہ، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کو میرٹ کی بنیاد پر تقرر نامے جاری

کوئٹہ(خ ن) بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نو منتخب افسران میں تقرری کے لیٹرز تقسیم کیے اور انہیں مبارکباد دیتے ہوئے محنت، لگن، دیانت داری اور ریاست سے غیر مشروط وفاداری کے ساتھ اپنی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More