Browsing Category
کوئٹہ
کوئٹہ، نواب اکبر خان بگٹی کی 20ویں برسی آج بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )سابق گورنر و وزیراعلی بلوچستان اور ممتاز بلوچ قبائلی رہنما نواب اکبر خان بگٹی کی 20ویں برسی آج 26 اگست کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ نواب اکبر خان بگٹی 26 اگست 2006 کو انتقال کر گئے تھے اور آج ان کی وفات کو 20 برس مکمل ہو رہے […]
کوئٹہ، بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی ممکنہ معطلی، شہریوں کو سفر سے گریز کی ہدایت
کوئٹہ (سٹاف رپورٹڑ)بلوچستان میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ٹرانسپورٹ سروسز معطل رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مسافروں کو تاحکمِ ثانی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنا سفر شروع […]
کوئٹہ، بلوچستان بھر میں آج 12 ربیع اول کا جشن عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، سیکیورٹی پلان نافذ
کوئٹہ سمیت متعدد اضلاع میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رہے گی، سریاب روڈ سے مرکزی جلوس کا میزان چوک پر اختتام ہوگا کوئٹہ (سٹاف رپورٹڑ)12ربیع الاول المبارک، جشن عید میلاد النبی کا بابرکت اور مقدس دن آج بروز بدھ 26 اگست کو پاکستان بالخصوص کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں نہایت عقیدت و احترام، مذہبی […]
پنجگور، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلا ک
پنجگور(آئی ایس پی آر) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس کے دوران جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشتگردوں کے […]
مستونگ مسلح افراد کی ناکہ بندی سردار شاہ زمان علیزئی بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا
مستونگ(کرائم رپورٹر) مستونگ کے علاقے سورگز کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مبینہ طور پر ناکہ بندی کرکے علیزئی قبائل کے سربراہ سردار شاہ زمان خان علیزئی کو ان کے بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تقریبا 4 بجے پیش آیا، جب سردار شاہ […]
کوئٹہ، کسٹمز کی بڑی کارروائیاں، ایک ماہ کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کی ‘آئس’ برآمد
کوئٹہ(کرائم رپورٹر) کوئٹہ اور کولپور کسٹمز نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریبا 12 کروڑ روپے مالیت کی آئس (کرسٹل میتھ)برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام کے مطابق مختلف کارروائیوں میں منشیات کے علاوہ کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی اسمگل شدہ سامان بھی قبضے میں لیا […]
سوشل میڈیا پر کیسز کی تشہیر کے خلاف حکم جاری کریں گے، جسٹس کامران ملاخیل
ہائی کورٹ میں کیسز کے لیے ون ونڈو آپریشن شروع، عدالتوں میں رش سے ججز پر دباو نہیں ڈالا جا سکتا، چیف جسٹس کوئٹہ(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس کامران ملاخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز کے لیے ہائی کورٹ میں ون ونڈو آپریشن شروع […]
ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر سینیٹ کی امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن سے ملاقات
اسلام آباد/کوئٹہ(پی آئی ڈی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے امریکی سفارتخانے اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن (نائب سربراہِ مشن) نتالی بیکرسے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارت کاری، علاقائی امن و استحکام، دہشت گردی کے خلاف تعاون، افغانستان کی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان […]
قلعہ عبداللہ، میزئی اڈہ توت اڈہ کے قریب فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی
قلعہ عبداللہ (کرائم رپورٹڑ)ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ، توت اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت راز محمد ولد باز محمد اور شراف الدین ولد جمعہ خان اقوام مسے زئی کے ناموں سے ہوئی ہے۔واقعے کے فورا بعد زخمیوں کو ٹراما سینٹر […]
عمران خان کے معاملے میں اعتماد کی بحالی کی کوشش محسوس ہوتی ہے، اسلم رئیسانی
بلوچ لاپتہ افرادکے معاملے میں بھی ریاست اعتماد سازی کرے، سابق وزیر اعلی
لاپتہ افراد کی بازیابی ریاست کا فرض ہے
ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد ہی پائیدار استحکام کی بنیاد ہے