Browsing Category
کوئٹہ
قلعہ عبداللہ خاتون جاں بحق ، کوئٹہ میں 2افراد زخمی ,تحقیقات جاری
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔قلعہ عبداللہ کے علاقے دلسورہ کاریز میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں بی بی رحم گلہ زوجہ حاجی فضل فائرنگ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ اطلاع ملنے پر اہل خانہ انہیں […]
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ شام کے اوقات میں ژوب، موسی خیل، بارکھان، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ، قلات […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مفاہمتی کوششیں کامیاب، حکومت اور دھرنا کمیٹی میں تحریری معاہدہ طے
کوئٹہ:** وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں کامیاب ہو گئیں، حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیابی سے ہمکنار ہوگئے اور دونوں فریقین کے درمیان باقاعدہ تحریری معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت شہدائے زیارت کے لواحقین کے مطالبات پر عملدرآمد، صوبے میں امن و استحکام کے قیام […]
بلوچستان اسمبلی کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ، اسپیکر کی اعلی حکام کو ہدایات
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے اسپیکر کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران بلوچستان اسمبلی کی سیکیورٹی اور صوبے میں موجودہ امن و […]
سوراب کے قریب مسلح افراد کی بسوں پر فائرنگ، خاتون سمیت2مسافر زخمی
سوراب اور بسیمہ کے درمیان گدر جوری کراس کے قریب سور چل کلغلی کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے مسافر بسوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر گدر منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں […]
سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ کی تمام عدالتوں میں حفاظتی انتظامات سخت، وکلا کو بار کونسل کارڈ ساتھ…
کوئٹہ۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ موجودہ سکیورٹی صورتحال اور عدالتوں پر ممکنہ حملوں کے خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے تمام وکلا کے لیے اہم اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کوئٹہ کی تمام عدالتوں اور کچہری کے داخلی راستوں پر حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ان اقدامات کا […]
ہرنائی کے علاقے طور خام تنگی میں بارودی دھماکہ، رابطہ پل تباہ
دھماکے کے بعد آمدورفت متاثر، متعلقہ اداروں کی جانب سے صورتحال کا جائزہ ضلع ہرنائی کے علاقے طور خام تنگی میں بارودی دھماکے کے نتیجے میں رابطہ پل تباہ ہو گیا، جس کے باعث علاقے کی آمدورفت متاثر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے پل کو شدید نقصان پہنچا، جس کے نتیجے میں مقامی آبادی […]
کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا روشن باب ہے، میر…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا روشن باب ہے،کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے انتہائی نامساعد حالات میں جرات، بہادری اور فرض شناسی کی بے مثال مثال قائم کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراظہار خیال کرتے […]
دکی، بجری اور کنکریٹ میں چھپایا گیا بم پھٹنے سے تعمیراتی کمپنی کی مشینری متاثر
دکی میں یارو شہر کراس کے قریب چمالنگ تک زیرِ تعمیر سڑک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کی موٹر گریڈر مشینری کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ دیسی ساختہ بم (آئی ای […]
بلوچستان،یارو پولیس کی بروقت کارروائی، اغوا ہونے والا بچہ بحفاظت بازیاب، ملزمان فرار ھونے میں کامیاب
پشین کے تھانہ یارو پولیس نے بروقت، مثر اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے اغوا ہونے والے ایک بچے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا، جبکہ کارروائی کے دوران اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں سرچ اور تفتیشی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق […]