Browsing Category
اسلام آباد
ملک بھر میں جانوروں کی کھالوں سے بڑی معاشی سرگرمی متوقع
اسلام آباد (اے ایف بی) پاکستان میں عیدالاضحی پر جانوروں کی کھالوں کی خرید و فروخت ایک وسیع معاشی سرگرمی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔کھالوں کی خرید و فروخت سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ جبکہ چمڑے کی صنعت کا ملکی برآمدات میں اہم حصہ ہے۔ عرب نیوز کے مطابق پاکستان میں اس سال […]
ملک میں گدھوں، گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں اضافہ’ بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 91 لاکھ سے تجاوز…
اسلام آباد.. قومی اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق ملک میں گدھوں، گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال گدھوں، گھوڑوں، خچروں سمیت دیگر جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا، مالی سال 2025-26 میں لائیو اسٹاک شعبے کی شرح نمو 3.8 فیصد رہی۔ گدھوں کی تعداد […]
بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی والدین کو پیغام، نادرا نے نیا برتھ نوٹیفکیشن ٹول متعارف کرا دیا
اسلام آباد (اے ایف بی) ملک میں بچوں کی پیدائش کے فوری بعد اب رجسٹریشن کا عمل مزید تیز اور ڈیجیٹل ہونے جا رہا ہے۔ نادرا نے ایک نیا برتھ نوٹیفکیشن ٹول متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوتے ہی والدین کو خودکار ایس ایم ایس موصول ہوگا اور قانونی شناخت کے […]
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا ملک بھر کے غیر فعال ایئرپورٹس بحال کرنے کا فیصلہ
ڈیرہ اسماعیل خان، تربت، دالبندین اور سیدو شریف کے ایئرپورٹس کی بحالی کی ہدایات جاری’سکھر، نیو گوادر سمیت دیگر ایئرپورٹس کی بحالی پر بھی غور کراچی (اے ایف بی) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے ملک بھر کے غیر فعال اور جزوی طور پر غیر فعال ایئرپورٹس کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا […]
جون2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی ، ماہانہ رپورٹ جاری
اسلام آباد(بزنس نیوز)پاکستان میں مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جون2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی اور اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کا اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں بتایا […]
دیر لوئر؛ مسجد کے اندر فائرنگ سے پی ایچ ڈی کا طالب علم جاں بحق
نوجوان اسکالر ڈاکٹر ابراہیم خان انگلینڈ میں زیر تعلیم تھا اور عید منانے کے لیے گھر آیا تھا پشاور: تحصیل خال کے علاقے کنڈو میں مسجد کے اندر فائرنگ سے پی ایچ ڈی کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پی ایچ ڈی طالب علم ابراہیم خان مسجد میں مطالعہ کر رہا تھا […]
2027تاریخ کا گرم ترین سال بن سکتا ہے، اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ
نیویارک (موسمیاتی خبر)اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ 2026 سے 2030 تک دنیا کا اوسط درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر برقرار رہنے یا مزید بڑھنے کا قوی امکان ہے، جبکہ آئندہ چند برسوں میں ایک نیا گرم ترین سال بھی ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے […]
الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر زیر حراست، گلگت بلتستان بدر کردیا گیا
گلگت /پشاور (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر اور ان کیساتھیوں کو گلگت بدر کردیا گیا، پولیس حکام کے مطابق جنید اکبر کے ساتھ ان کے دیگر 6 ساتھیوں کو حراست میں لیا گیا تھا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جنید اکبر کی گرفتاری اور […]
صدرِ پاکستان نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعہ 5 جون 2026 کو شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس بھی اسی روز شام 6 بجے بلایا گیا ہے۔ وزیر خزانہ […]
پاکستانی حجاج کی شکایات؛ رہائش، ٹرانسپورٹ اور کھانے کے انتظامات پر اعتراضات
حج 2026 کے دوران پاکستانی حجاج نے انتظامات پر شکایات کی ہیں۔ شکایات میں ناقص رہائش، ٹرانسپورٹ کی تاخیر، کم معیار کا کھانا اور انتظامی تعاون کی کمی شامل ہے۔ بعض حجاج کے مطابق انہوں نے تقریباً 12 لاکھ روپے ادا کیے، مگر سہولیات توقع کے مطابق نہیں رہیں۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے […]