Browsing Category
اسلام آباد
پبلک پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت، ادارہ جاتی آزادی اور مؤثر جوابدہی ضروری ہے، وزیر قانون
پبلک پروکیورمنٹ اصلاحات سے سرکاری خریداری کے نظام میں شفافیت اور کارکردگی مزید بہتر ہوگی، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اسلام آباد(پی آئی ڈی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پبلک پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت، ادارہ جاتی آزادی اور مؤثر جوابدہی کو یقینی بنانا ضروری ہے، پبلک پروکیورمنٹ […]
فتنة الہندوستان کے دہشتگردوں کو بیرونی سرپرستی اور مالی معاونت کے مزید شواہد سامنے آ گئے
اسلام آباد(بیورو رپورٹ) فتنة الہندوستان کی سوشل میڈیا پر جدید طرز پر سینمیٹک ویڈیو نے کئی حقائق ایک مرتبہ پھر آشکار کر دئیے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق فتنة الہندوستان کی جدید ڈرون زومز، مختلف زاویوں سے ریکارڈنگ، ہائی ڈیفینیشن کوریج اور سینمیٹک ایڈیٹنگ کی ویڈیو نے کئی سوالات کو جنم دیا۔ کیا پہاڑوں میں رہنے […]
بانی پی ٹی آئی کی 1 آنکھ نارمل ہو چکی، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں کروائیں،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سپریم…
راولپنڈی (بیورورپورٹ)اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق 2 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ توہینِ عدالت کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بینچ پہلے ہی نمٹا چکا ہے […]
صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دیدی
اسلام آباد..صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ صدر مملکت نے اسلام آباد […]
وزیر اعظم شہبازشریف کا کولمبیا میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد(اے ایف بی) وزیراعظم شہبازشریف نے کولمبیا میں آنیوالے شدید زلزلے کے نتیجے میں جانی و مالی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطا بق شہبا زشریف نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس المناک سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے […]
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد.. وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، دھرنا دینے والے آزاد کشمیر میں الیکشن نہیں روک سکے، دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گاوفاقی وزیر انجیئنر امیر مقام […]
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے، مولانا فضل…
اسلام آباد (بیورو رپوٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اسلامی دنیا کی مشترکہ دفاعی قوت ہمیشہ سے ہماری خواہش رہی ہے […]
صدر زرداری کا مقامی اقوام کے حقوق، ثقافت اور روایات کے احترام کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم مقامی اقوام کے حقوق، ثقافت، روایات اور بہبود کے احترام کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں اور ایسی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں جن کے ذریعے ان کے علم کا احترام کیا جائے، ان کی آواز سنی جائے اور ان کی برادریوں […]
اگست کے پہلے ہفتے ہی مہنگائی کی رفتار میں اضافہ، 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد(نیشنل نیوز)رواں مالی سال 2026-27 کے دوسرے ماہ (اگست2026) کے پہلے ہفتے مہنگائی کی رفتار میں اضافہ ہوگیا ہے اور پچھلے ماہ کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد رواں ہفتے پھر ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.28 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی […]
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ
مکہ مکرمہ /اسلام آباد (انٹرنیشنل۔نیشنل نیوز)سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے جس کے تحت باہمی دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید فروغ دیا جائے گا،تینوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی بھی مسلح حملہ، تینوں ممالک کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔ جمعہ […]