Browsing Category
اسلام آباد
خلیجی ممالک سے یکم مارچ 2026 تک 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، قومی اسمبلی کو آگاہی
اسلام آباد(پی آئی ڈی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ یکم مارچ 2026 تک خلیجی ممالک سے مختلف وجوہات اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر 21 ہزار 951 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے ،اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے دبا کو کم کرنے کیلئے سی ڈی اے کے سیکٹر ایریا سے […]
پاکستان کا پہلا ڈائیورسفائیڈ پیمنٹ رائٹس پروگرام
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان کے پہلے ڈائیورسفائیڈ پیمنٹ رائٹس پروگرام کے لیے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی)اور بینک الفلاح لمیٹڈ کے درمیان پراجیکٹ معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق معاہدے کی تقریب وزارتِ خزانہ […]
چیئرمین سینیٹ سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد(پی آئی ڈی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں پرتگال کے سفیر پالو میگوئل گیدیز ڈومنگیز نے بدھ کو منسٹرز انکلیو میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری، پارلیمانی تعاون اور عوامی روابط سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا […]
بلاول بھٹو زرداری سے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی ملاقات
اسلام آباد/کوئٹہ( بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیشنل اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان […]
صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال
اسلام آباد،کوئٹہ (خ ن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلی بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں […]
سپریم کورٹ کا حکم،عمران خان کی نورین نیازی سے ملاقات کرادی گئی، بانی سے بشریٰ بی بی کی بھی ملاقات
راولپنڈی(بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی سے ملاقات کرادی گئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو سپریم کورٹ نے عمران خان کو علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل کرنے، اہل خانہ اور ذاتی معالج سے ملاقاتوں کا حکم دیا تھا جس پر عمل درآمد شروع ہوگیا، آج ہمشیرہ نورین نیازی کی عمران خان […]
وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم شہباز شریف نے عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو آئندہ حج کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے […]
سپریم کورٹ کا عمران خان کو نجی سپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
جسٹس شاہد وحید کی بانی پی ٹی آئی کا تمام میڈیکل ریکارڈ آئندہ سماعت سے قبل جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیاجائے، ہسپتال کے باہر امن و امان کی صورتحال متاثر نہیں ہونی چاہیے، عدالت عظمیٰ ہفتے میں ایک دن اہلخانہ سے بھی بانی پی ٹی آئی ملاقات کرائی جائے،پی […]
کابینہ کمیٹی توانائی نے پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کر دہ نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023ـ2027 میں ترامیم…
پلان کے تحت بجلی کو مناسب قیمتوں پر صنعتی اور گھریلو صارفین تک پہنچانے کے حوالے سے حکمت عملی بھی ترتیب دی جائے گی
حکومت، عوام اور ادارے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،عطا اللہ تارڑ
2017 میں ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم ہو چکا تھا، کلبھوشن یادیو کی پاکستان میں گرفتاری، بھارتی دہشت گردی، سہولت کاری کا ثبوت ہے، وزیر اطلاعات