jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

بلوچستان میڈیا پالیسی: شفافیت، مشاورت اور جمہوری توازن کی فوری ضرورت

بلوچستان کی صحافتی تاریخ، جمہوری اقدار اور عوامی حقِ آگاہی کے تناظر میں 16 اپریل کے کابینہ اجلاس میں منظور کی گئی نئی میڈیا پالیسی نے کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیا ہے۔ سب سے اہم تشویش یہ ہے کہ اس اہم پالیسی کی تیاری اور اس کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے اخباری مالکان، […]

ثالثی اور جنگ بندی میں پاکستان کا کردار موثر اور ذمہ دارانہ ہے، ایرانی صدر

تہران (جہان امروز نیوز)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ثالثی اور جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو موثر اور ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وفد کی اسلام آباد مذاکرات میں میزبانی قابل قدر اور قابل تحسین ہے ۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ان کا ملک […]

پاکستانی منچلوں نے سوشل میڈیا پر جے ڈی وینس کو پاکستانی بنا دیا

اسلام آبا د(جہان امروز نیوز)امریکا ایران مذاکرات کے پہلے مرحلے کیلئے اسلام آباد آنے والے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اگلے مرحلے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متوقع پاکستان آمد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا۔ ان میمز میں پاکستانیوں نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس […]

کوئٹہ: مجید سٹریٹ، کاسی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ: مجید سٹریٹ، کاسی روڈ پر بدھ کی شب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو جاں بحق کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت امین اللہ ولد حاجی عطااللہ اور سعادت اللہ ولد حاجی عطااللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں بھائی قوم بڑیچ سے تعلق رکھتے تھے اور حاجی مجید […]

وزیر اعظم سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور کی ملاقات

انطالبہ (جہا ن امروز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس نے ملاقات کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات انطالیہ […]

اسرائیلی حملے کا خدشہ، پاک فضائیہ کا بڑا آپریشن، ایرانی وفد کو بحفاظت تہران پہنچایا

اسلام آباد (جہان امروز)پاکستان کی فضائیہ نے گزشتہ ہفتے امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے بعد ایرانی مذاکرات کاروں کو بحفاظت وطن واپس پہنچانے کے لیے ایک بڑا فضائی آپریشن کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو ذرائع نے بتایا کہ ایرانی وفد نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ اسرائیل انہیں نشانہ بنا سکتا ہے اس […]

پاکستان کا ثقافتی ورثہ کثیر جہتی تہذیب و تمدن سے مزین ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جہان امروز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ثقافتی ورثہ کثیر جہتی تہذیب و تمدن سے مزین ہے،ہمارا بیش قیمت ثقافتی ورثہ ہمارا قومی تشخص ہے اور معاشرتی ہم آہنگی کا مظہر ہے۔ عالمی یوم ثقافتی ورثہ 18 اپریل 2026 پر اپنے پیغام میں شہبازشریف نے کہاکہ پاکستان اور دنیا […]

ہماری روایتی دستکاریاں پاکستان کی مختلف کمیونٹیز کی مہارت کی عکاس ہیں، صدر

اسلام آباد (جہان امروز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہماری روایتی دستکاریاں پاکستان کی مختلف کمیونٹیز کی مہارت کی عکاس ہیںیوم عالمی ورثہ 18 اپریل 2026 پر اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ میں قوم اور ان تمام افراد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو ہمارے مشترکہ ورثے کے تحفظ کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ […]

نیپا کے زیر تربیت افسران کا سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ: آئی جی بلوچستان کی اہم بریفنگ

نیپا کے زیر تربیت افسران کا سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ: آئی جی بلوچستان کی اہم بریفنگ کوئٹہ(جہا ن امروز )نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کے زیر تربیت افسران کے ایک وفد نے سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے انہیں صوبے میں امن […]

تفتان بارڈر پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: جعلی پاسپورٹ پر پاکستان داخلے کی کوشش ناکام

تفتان (جہان امروز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)امیگریشن نے تفتان بارڈر پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، ایران سے پاکستان آنے والے ایک مسافر کی امیگریشن چیکنگ کے دوران اس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More