Browsing Category
پاکستان
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
کراچی(جہان امروز نیوز)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو گزشتہ روز مزید1 ارب ڈالرز کی رقم واپس کر دی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالرز واپس کیے گئے تھے، یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالرز کے تمام ڈپازٹ واپس کر دئیے۔ یو اے ای کے […]
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
اسلام آباد(جہان امروز)سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا نے صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں۔ نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین کو نیپرا سے منظوری لینا ہوگی۔ حکام نے واضح کیا کہ25 کلو […]
ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ
ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ،خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال اسلا م آباد(جہان امروز نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ […]
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد(جہان امروز) مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق مئی 2026 پاکستانیوں کیلئے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہونے والا ہے، وفاقی تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور عید الاضحی کے ممکنہ موقع پر عوام کو مجموعی طور […]
بلوچستان میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز ، ایک ملزم گرفتار
کوئٹہ(جہان امروز) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران افغان باشندوں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر […]
کوئٹہ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، شہری مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے
کوئٹہ( جہان امروز نیوز )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، جہاں ایک بار پھر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد شہریوں کے لیے روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیا کی خریداری مزید مشکل ہو گئی ہے، جبکہ گھریلو […]
ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل
دبئی(جہان امروز نیوز) ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل دنیا بھر کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ ابوظبی سے شائع ہونے والے اخبار ”دا نیشنل” نے بھی ”ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل” کی ہیڈ لائن سجائی اور تبصرہ کیا۔ پاکستان کی امن کوششوں نے پاکستانی […]
ضبط شدہ چاندی کو تبدیل کرنے کے واقعہ میں ملوث کسٹمز کے مزید6افسران کو معطل کردیا گیا
کوئٹہ(جہان امروز نیوز) ضبط شدہ چاندی کو تبدیل کرنے کے واقعہ میں ملوث کسٹمز کے مزید6افسران کو معطل کردیا گیا۔ ایف بی آرذرائع کے مطابق پاکستان کسٹمز نے چاندی کو سیسہ میں تبدیل کرنے کے مقدمہ میں مزیدتحقیقات کے بعد ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو چند دیگر کسٹمز افسران اور اہلکاروں کی براہِ راست […]
طالبات کے امتحانی مراکز ، مرد افسران نے بیٹھک بنالیے
کوئٹہ(جہان امروز)ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے دوران بورڈ آفس اور محکمہ تعلیم کے بعض مرد افسران کی جانب سے طالبات کے امتحانی مراکز میں غیر ضروری اور طویل قیام پر والدین، اساتذہ اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید تشویش اور ردعمل سامنے آیا ہے۔ شکایات کے مطابق بعض افسران […]
خضدار،شرپسندوں کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل ملک ناز سمیت دو اہلکار شہید
خضدار کے علاقے بَجوئی میں جرائم کی اطلاع پر پولیس کارروائی کے دوران شرپسند عناصر کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز سمیت دو اہلکار شہید بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون پولیس اہلکار لیڈی کانسٹیبل ملک ناز نے عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، معاون وزیر […]