عاطف اسلم نے آنسو دیکھ کر چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے

عاطف اسلم نے آنسو دیکھ کر چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے

لاہور ..پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم کٹر کراچیکا ٹریلر جاری

عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم کٹر کراچیکا ٹریلر جاری

کراچی ..پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف جلد بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں، وہ ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم کٹر کراچی میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، مزید پڑھیں

اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شرسے باقی مخلوق محفوظ ہوں، ریما خان

اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شرسے باقی مخلوق محفوظ ہوں، ریما خان

اسلام آباد..پاکستان شوبز کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان نے ناصر ادیب کے دیئے بیان کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شرسے باقی مخلوق محفوظ ہوں۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور بزنس وومن سلینا میری گومز کی میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو سے اپنی منگنی کی تصدیق

امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور بزنس وومن سلینا میری گومز کی میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو سے اپنی منگنی کی تصدیق

لاس اینجلس ..امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور بزنس وومن سلینا میری گومز نے میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو سے اپنی منگنی کی تصدیق کی ہے۔ اپنے انسٹاگرام پر انھوں نے یہ انکشاف کرتے ہوئے کہا جی ہاں ان سے منگنی ہوگئی ہے، مزید پڑھیں

متوفی خاتون کا شوہر الو ارجن کیخلاف کیس واپس لینے کیلئے تیار ہوگئیں

متوفی خاتون کا شوہر الو ارجن کیخلاف کیس واپس لینے کیلئے تیار ہوگئیں

ممبئی..بھارت کے سپر اسٹار اداکار الو ارجن کی خاتون مداح کی موت کے الزام میں گرفتاری کے بعد اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متوفی خاتون کا شوہر الو ارجن کے خلاف کیس واپس لینے کیلئے تیار مزید پڑھیں

نصرت فتح علی کا چین آف لائف 2024 کا گلوبل نمبر ون البم قرار

نصرت فتح علی کا چین آف لائف 2024 کا گلوبل نمبر ون البم قرار

اسلام آباد ..عالمی شہرت یافتہ پاکستانی مرحوم موسیقار و گلوکار نصرت فتح علی خان کے انتقال کے 27 سال بعد ستمبر 2024 میں ریلیز کیے گئے ان کے ان سنے ایلبم کو برطانوی اخبار نے 2024کے دنیا کے مقبول ترین مزید پڑھیں

گلوکار جنید خان کادلجیت دوسانجھ اور گلوکار ارجیت سنگھ کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

گلوکار جنید خان کادلجیت دوسانجھ اور گلوکار ارجیت سنگھ کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا، اپنے ہی گانوں کی ویڈیوز میں آنے کے بعد اداکاری کرنے کا خیال بھی آیا، انٹرویو اسلام آباد..مقبول اداکار و گلوکار جنید خان نے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ اور گلوکار ارجیت مزید پڑھیں

شاہ رخ اپنی رہائشگاہ منت کو مزید بْلندکرنے کے خواہشمند،منصوبے پر 25کروڑ روپے لاگت آئے گی

شاہ رخ اپنی رہائشگاہ منت کو مزید بْلندکرنے کے خواہشمند،منصوبے پر 25کروڑ روپے لاگت آئے گی

ممبئی۔۔بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان ممبئی میں اپنی رہائشگاہ ’ منت ‘ میں مزید دو منزلہ اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ کی عالیشان جائیدادوں میں ان کا عالیشان گھر ’منت‘ سرفہرست ہے جو سمندر مزید پڑھیں

میں دوسری شادی کیلئے خود تیار نہیں ہوں، اداکارہ سلمیٰ حسن

میں دوسری شادی کیلئے خود تیار نہیں ہوں، اداکارہ سلمیٰ حسن

اداکارہ سلمیٰ حسن نے پروڈیوسر اظفر علی سے شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی فاطمہ بھی ہے کراچی۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ نے حال مزید پڑھیں

پاکستانیوں نے ارطغرل غازی کو دنیا بھر میں مقبول بنایا: انگینآلتان کا بیان

پاکستانیوں نے ارطغرل غازی کو دنیا بھر میں مقبول بنایا: انگینآلتان کا بیان

ڈرمہ’ ’ ارطغرل غاز ی‘ ‘ پر ناظرین نے خاص توجہ دی، دنیا بھر کے شائقین کے برعکس پاکستانی شائقین سے زیادہ محبت ملی جدہ ۔۔شہرہآفاق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگینآلتان نے ’ارطغرل غازی‘ کی عالمی مزید پڑھیں