jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

شوبز

معروف گلوکار مسعود رانا کی31ویں برسی(کل) منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد (این این آئی) معروف گلوکار مسعود رانا کی31ویں برسی(کل) 4اکتوبراتوار کو منائی جائے گی۔ مسعود احمد رانا 9جون 1938ء کو میرپور خاص کی مشہور زمیندار فیملی میں پیدا ہوئے، ان کے آبائواجداد کا تعلق جالندھر سے تھا جو قیام پاکستان سے قبل ہی ہجرت کرکے سندھ میں رہائش اختیار کر چکے تھے۔ […]

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی نئی فلم” تو ہے میری کرن” کی پہلی جھلک جاری

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال کی نئی رومینٹک تھریلر فلم تو ہے میری کرن کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔فلم کے پوسٹر میں دونوں اداکاروں کو مرکزی کرداروں میں دکھایا گیا ہے جبکہ اس کی ٹیگ لائن اسے ایک تعلق ملا، اسے ایک جنون […]

نامورہالی ووڈ اداکار جِم کیری نے 64سال کی عمر میں تیسری بار شادی کر لی

نیو یارک(این این آئی)ہالی ووڈ اداکار جِم کیری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سے شادی کر لی۔اداکار نے لاس اینجلس میں ایک مختصر اور نجی تقریب میں گرل فرینڈ من آہ کے ساتھ شادی کی۔دونوں کے تعلق کی خبریں کم از کم 2022 سے گردش کر رہی تھیں، جبکہ رواں سال فروری میں دونوں نے […]

کنگ آف کامیڈی لیجنڈ عمر شریف کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے

کراچی(این این آئی)کنگ آف کامیڈی لیجنڈ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز عمر ظریف کے نام سے بطور […]

متھن چکرورتی کی مد پر فلم’’ اوم شانتی اوم ‘‘کے سیٹ پر بھگدڑ مچ گئی تھی،فرح خان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر و ہدایت کارہ فرح خان نے انکشاف کیا ہے کہ متھن چکرورتی کی Èمد پر فلم’’ اوم شانتی اوم ‘‘کے سیٹ پر بھگدڑ مچ گئی تھی۔فرح خان نے اپنے وی لاگ میں متھن چکرورتی کا انٹرویو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فلم کے مشہور گانے دیوانگی دیوانگی […]

پاکستانی فلم دیکھنے کیلئے قومی وابستگی نہیں، اس میں حقیقی کشش ہونی چاہیے، زارا نور عباس

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ ناظرین سے صرف اس لیے پاکستانی فلمیں دیکھنے کی توقع نہیں کی جانی چاہیے کہ وہ پاکستانی ہیں۔اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہوں نے مقامی سنیما کے مستقبل کے حوالے سے بیان دیا ہے۔سوشل میڈیا […]

ندا یاسر کی بیٹی صلہ یاسر اپنے پ کو پبلک فگ قراردینے پر تنقید کا شکار

لاہور (این این آئی)معروف میزبان ندا یاسر کی بیٹی صلہ یاسر بلوچ کو خود کو اور اپنے اہلخانہ کو پبلک فگر قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔صلہ یاسر نے انسٹاگرام پر ایک ناخوشگوار تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ وقت گزارنے گئی […]

نیٹ فلکس کی نئی ڈرامائی فلم ’’ یونابومبر‘‘نے تے ہی تہلکہ مچا دیا

نیویارک (این این آئی)نیٹ فلکس کی نئی کرائم ڈراما فلم’’ یونابومبر‘‘ UNABOMBER ریلیز کے صرف ایک دن بعد دنیا بھر میں توجہ حاصل کرتے ہوئے عالمی فلم رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی۔مذکورہ فلم 25 ستمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی تھی، فلم کی کاسٹ میں رسل کرو، جیکب ٹریمبلے اور شیلین ووڈلی […]

خاتون کو اداس سمجھ کر خیریت پوچھنے والے ٹام کروز کی ویڈیو وائرل

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز ایک بار پھر اپنی خوش اخلاقی اور دوسروں کا خیال رکھنے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کلپ کے مطابق 64 سالہ ٹام کروز ایک خاتون کو بریک روم میں اکیلے بیٹھا دیکھ کر […]

متعدد سوشل میڈیا صارفین نادیہ خان کے دفاع میں سامنے Èگئے

کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا صارفین فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان سے لباس سے متعلق سوال کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنے والی میزبان و اداکارہ نادیہ خان کی حمایت میں سامنے Èگئے۔نادیہ خان نے پریشے عدنان سے ان کے جم ویئر کلیکشن اور لباس کے حوالے سے سوال کیا تھا کہ کیا ان کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More