Browsing Category
فٹ بال
جرمن فٹبالر جمال موسیالا ایک بار پھر میچ کے دوران گر پڑے، اعصابی عارضے کی تشخیص
برلن (اے ایف بی)بائرن میونخ کے جرمن مڈفیلڈر جمال موسیالا نے انکشاف کیا ہے کہ مسلسل دو میچوں کے دوران اچانک گرنے کے واقعات کے بعد انہیں عارضی اعصابی عارضے کی تشخیص ہوئی ہے۔23 سالہ فٹبالر ہائیڈن ہائم کے خلاف بائرن میونخ کی 2-4 سے دوستانہ میچ میں کامیابی کے دوران متبادل کھلاڑی کی حیثیت […]
محسن گیلانی کی سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات
پاکستان فٹبال کی ترقی، پاک سعودی روابط مضبوط بنانے، نئے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری،پاکستان چین اسپورٹس فٹ ویئر تعاون کے معاہدے پر دستخط
معاہدے کے تحت پاکستانی مینوفیکچرنگ صلاحیت اور چینی سرمایہ کاری و تجربے کے امتزاج سے صنعتی ترقی کو فروغ ملے گا
ہسپانوی چیمپئن بارسلونا کا مانچسٹر سٹی سے سپین کے کپتان روڈری کی تقریباً 65 ملین پاؤنڈز میں منتقلی…
سال 2024 میں بیلن ڈی اور کا اعزاز جیتنے والے 30 سالہ مڈفیلڈر بارسلونا کے ساتھ 4 سالہ معاہدے پر دستخط کریں گے
شاید یہ میرا آخری سال ہو ،رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا
مستقبل کی مکمل منصوبہ بندی کر رکھی ہے، فٹبال سے دور ہونے کے بعد خود کو مصروف رکھنے کیلئے بہت سی چیزیں ہیں،انٹرویو
ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی
سڈنی (سپورٹس نیوز)ایرانی وومن فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑی فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ باضابطہ طور پر آسٹریلیا کی شہری بن گئی ہیں، دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال ایرانی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ 22 سالہ فاطمہ پسندیدہ اور 34 سالہ عاطفہ رمضانی زادہ نے گزشتہ روز ریاست کوئنزلینڈ کے شہر برسبین […]
فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل، انگلینڈ کے خلاف پہلی بار کھیلنا میرے لیے خاص لمحہ ہو گا،میسی
تقریباً ہر بڑی ٹیم کے خلاف کھیل چکا ہوں، صرف انگلینڈ کی ٹیم باقی تھی، یہ میرے لیے بھی منفرد تجربہ ہو گا،گفتگو نیویارک (سپورٹس نیوز)ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلی بار کھیلنا میرے لیے ایک خاص لمحہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا نے ورلڈ کپ کے […]
لا لیگا، بارسلونا نے ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا، ریال میڈرڈ کو بدترین شکست
بارسلونا (سپورٹس نیوز)بارسلونا نے فٹ بال کی دنیا کے بڑے مقابلوں میں سے ایک ایل کلاسیکو میں اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو دو صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار اسپینش لیگ لا لیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے میں فتح کے ساتھ […]