jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

امارات نے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی

دبئی (جہان امروز نیوز)متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای نے خطے میں موجودہ پیش رفت کی روشنی میں اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان ممالک سے فورا واپس آ جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More