jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 5افراد ہلاک

ٹیکساس (جہان امروز نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے طیارے میں سوار 5افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ آسٹن کے جنوب مغرب میں تقریبا 40میل دور حادثہ پیش آیا۔

امریکی حکام کے مطابق حادثے میں جہاز میں سوار تمام 5افراد ہلاک ہوگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More