jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پاکستان کرکٹ اگر ٹھیک نہیں کریں گے تو ہاکی سے بھی برا حال ہوگا، کامران اکمل

لاہور (اے ایف بی)سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا مذاق بن گیا ہے اگر ٹھیک نہیں کریں گے تو ہاکی سے بھی برا حال ہوگا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت چیلنجنگ ہو گی،انگلینڈ کی ٹیم مجھے اس سے پہلے اتنی کمزور کبھی نظر نہیں آئی۔کامران اکمل نے ہیری بروک اورجو روٹ اسکور نہ کریں تو پھر انگلینڈ مشکل میں آجاتی ہے،پیس پیس کہہ کرعباس کے تین سال ضائع کردیے،محمد عباس کے علاوہ ہمارے بولرز تجربہ کار نہیں ہے،ہمیں سنجیدگی سیسوچنا ہوگا، فیصلے کرنے ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More