jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

آنکھوں کی نس سوکھنے کا دیسی فارمولا: سوشل میڈیا پر وائرل دعویٰ اور ماہرین کی تنبیہ

آنکھوں کی نس سوکھنے کا دیسی فارمولا: سوشل میڈیا دعویٰ اور ماہرینِ چشم کی ہدایت وشل میڈیا پر آنکھوں کی نس سوکھنے (Optic Nerve Dryness) کے علاج سے متعلق ایک دیسی فارمولے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جس پر بینائی کی بحالی کی امیدوں کے ساتھ ساتھ ماہرین کی جانب سے شدید طبی احتیاط کی […]

کیا انتھروپک ریسرچر کا استعفیٰ اے آئی سیفٹی کا ایک تیار شدہ ڈرامہ تھا؟

اے آئی سیفٹی ریگولیشنز: انتھروپک کے محقق کے استعفے کے پیچھے چھپی حقیقت مصنوعی ذہانت (AI) کی دنیا میں تحفظ اور قوانین (Regulations) کی بحث دن بہ دن شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، لیکن حال ہی میں پیش آنے والے ایک واقعے نے یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کیا یہ پورا بیانیہ […]

جی پی ٹی 6 ایسٹرا کا خفیہ ڈھانچہ: کیا ‘لوپ ٹرانسفارمرز’ اے آئی کی دنیا کو بدلنے والے…

جی پی ٹی 6 ایسٹرا کا خفیہ ڈھانچہ: کیا ‘لوپ ٹرانسفارمرز’ اے آئی کی دنیا کو بدلنے والے ہیں؟  GPT-6 Astra, Loop Transformers, Hidden Reasoning, AI Models Urdu, OpenAI Secret Architecture, Universal Transformer.   1. تعارف: مصنوعی ذہانت کے نئے دور کا آغاز مصنوعی ذہانت (AI) کی دنیا اس وقت ایک بڑے بحران اور شدید […]

فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے پیشگی حکمت عملی، اجتماعی تعاون سے ہی کامیابی ممکن

تجزیہ بی این پی فضائی آلودگی اور سموگ آج محض موسمی مسئلہ نہیں رہے بلکہ یہ شہری زندگی، صحت، ماحول اور معیشت پر براہِ راست اثر انداز ہونے والا ایک اہم چیلنج بن چکے ہیں۔ خصوصاً پنجاب کے بڑے شہروں میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ فضائی آلودگی میں اضافہ معمول بن چکا ہے، […]

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق معاملے کی سماعت کیلئے 3 رکنی لارجر بنچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔ لارجر بنچ میں اسلام آباد ہائی کورٹ […]

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

اسلام آباد (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے مالی سال 25-2024 کے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف کو نااہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق ارکان قومی اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مالی سال […]

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں 15 سالہ لڑکی شوہر کے ہاتھوں قتل

کچلاک (کرائم رپورٹر)کچلاک میں ایک شوہر نے اپنی 15 سالہ بیوی کو مبینہ طور پر چاقو اور خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ کی شادی تقریبا دو سال قبل ہوئی تھی اور وہ ملزم کی دوسری بیوی تھی۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ایس ایچ او جمیل بازئی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کامران […]

تربت ، اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لی

تربت (نمائندہ خصوصی)تمپ سے تربت آتے ہوئے خیر آباد کے قریب مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی روک کر ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ سے گاڑی چھین لی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر تمپ اور اسسٹنٹ کمشنر تمپ تمپ سے تربت کی جانب روانہ تھے، تاہم دونوں افسران اس گاڑی میں سوار […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More