چمن بارڈر پر ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈان،غیر قانونی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار
چمن (جہان امروز ) پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں غیر قانونی کرنسی اسمگلنگ اور سرحد پار مالی جرائم کے خلاف فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان زون…