jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ،ازبک و بیلاروسی ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں

بشکیک(اے ایف بی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔’ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤ ں کے درمیان ملاقات بشکیک میں ایس سی او کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم علاقائی و […]

وزیر جنگ سے اختلافات، امریکی فوج کے سیکرٹری نے اچانک استعفیٰ دیدیا

واشنگٹن(اے ایف بی) امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول نے اچانک استعفی دیدیا۔ ڈین ڈرسکول اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ میں عرصے سے اختلافات تھے جس کے بعد ڈین ڈرسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو استعفی بھیج دیا۔ وہ نائب صدر جے ڈی وینس کے دوست بھی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈرسکول کے استعفے کی […]

اقتصادی دباؤ سے ایران اپنا رویہ تبدیل نہیں کرے گا، سابق امریکی سفیر جوئی ہڈ

واشنگٹن(اے ایف بی)سابق امریکی سفیر جوئی ہڈ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے ساتھ فوجی کارروائی کی دھمکیاں دے رہی ہے، امریکی پابندیاں ایران کو اچانک اپنا رویہ تبدیل کرنے پر مجبور نہیں کریں گی۔ عرب میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں جوئی ہڈ نے کہا کہ امریکی صدر […]

آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل اور ریڈار سسٹم کی تعمیر روکنے کیلئے امریکا کا نیا فوجی منصوبہ…

واشنگٹن(اے ایف بی) امریکا آبنائے ہرمز میں ایران کے میزائل اور ریڈار نظام کی دوبارہ تعمیر روکنے کیلئے محدود فوجی حملوں کے آپشن پر غور کررہا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد ایسے ایرانی نظام کو دوبارہ فعال ہونے سے روکنا ہے جو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کیلئے […]

، امریکی معاشی دباؤ کی حمایت کرنا عالمی قانون کی سنگین خلاف ہے،اسماعیل بقائی

تہران(اے ایف بی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یورپی یونین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اپنی خودمختاری، قوانین اور اقدار امریکا کے پاس گروی رکھوا چکی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ یورپی یونین ایران کے خلاف […]

حالیہ حملوں کیلئے امریکا نے یو اے ای کی سرزمین استعمال کی، عباس عراقچی

تہران(اے ایف بی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فورسز نے متحدہ عرب امارات کی سرزمین سے ایران کے جزائر خارک اور ابوموسی پر راکٹ حملے کیے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے تسلیم کرلیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی خاطر دھوکا دے کر امریکا کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلا […]

صدرٹرمپ نے ایران کیخلاف جاری جنگ میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا

واشنگٹن(اے ایف بی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں فیصلہ کن ضرب لگانے کیلئے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اوول آفس میں ایک تقریب کے دوران صحافی نے صدر ٹرمپ سے پوچھا کہ کیا وہ ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال نہ […]

دنیا میں امن کیلئے سلام آباد مذاکرات کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،مسعودپزشکیان

بشکیک(اے ایف بی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکا جون میں ہونے والے عبوری معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں اور وعدوں پر واپس آتا ہے تو ایران بھی فوری طور پر اسی کے مطابق جواب دے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یہ بیان کرغزستان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More