Executive Enginner-(Roads) CWPP&H District Dera Bugti
Executive Enginner-(Roads) CWPP&H District Dera Bugti
پیوٹن کسی نیٹو رکن ملک پر حملہ نہیں کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کسی نیٹو رکن ملک پر حملہ نہیں کریں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف کی جانب سے روسی حکام کو ایسے کسی حملے سے خبردار کرنے کی اطلاعات کو بھی مسترد کر دیا۔ امریکی صدر نے […]
ایران جنگ کے 6 ماہ، ٹرمپ کی 319 سوشل میڈیا پوسٹس
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایران سے متعلق کم از کم 319 پوسٹس کیں، یعنی تقریباً ہر 14 گھنٹے بعد ایک پوسٹ۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان پوسٹس کو […]
ایران پر حملوں کے 6 ماہ مکمل ہوگئے، جنگ کے 6 بڑے اثرات
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو 6 ماہ مکمل ہو گئے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جس جنگ کو مختصر کارروائی قرار دیا گیا تھا، وہ جنگ توقع کے برعکس طول پکڑ گئی ہے۔ایران نے ہتھیار نہیں ڈالے، آبنائے ہرمز سے بحری آمد و رفت شدید […]
ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، پاکستانی سمیت غیر ملکی طلبہ کی انٹرن شپ خطرے میں پڑ گئی
واشنگٹن (ویب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے بعض انٹرن شپ اور عملی تربیتی پروگراموں کی اجازت محدود کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں،نئی ہدایات پر عمل نہ کرنے والی جامعات کو غیر ملکی طلبہ کے داخلے کی اجازت سے محروم کیے جانے کا بھی انتباہ دیا گیا ہے۔ […]
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی(ویب نیوز)فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں اطراف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]
مسلم لیگ (ن)کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
مظفرآباد(ویب نیوز)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن)کے ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیر اعظم منتخب کر لیا۔نو منتخب وزیر اعظم افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے، نو منتخب وزیر اعظم کو مسلم لیگ (ن)کے علاوہ عوامی دستِ بازو اور جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے بھی […]
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
اسلام آباد (ویب نیوز)قومی اسمبلی نے سانحہ پمز پر کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ اور سینیٹ نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے تحریک منظور کر لی ۔جمعہ کو سینیٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے سانحہ پمز پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے لیے تحریک پیش کی جسے منظور کر لیا گیا، سینیٹر […]
مستونگ میں حملوں پر جائیداد مالکان سہولت کار تصور ہوں گے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں بلکہ سہولت کار تصور ہوں گے، بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں تحصیلداروں کی بھرتی سے متعلق شکایات پر کمیٹی […]
یوم شہدا صحافت بلوچستان میڈیا فورم کا صوبہ بھر یوم سیاہ
کوئٹہ(ویب نیوز)اندرون بلوچستان: بلوچستان میڈیا فورم کی کال پر یوم شہدا صحافت کے موقع پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یوم سیاہ منایا گیا، جبکہ شہدا صحافت کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اس موقع پر صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور میڈیا سے وابستہ کارکنوں نے […]