jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

صدرزرداری کی بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک لی ختن شٹائن پہنچنے کی خبریں

اسلام آباد/کراچی(ویب نیوز)صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کا رشتہ کرنے یورپی ملک لیختن شٹائن پہنچنے کی خبریں سامنے آئی ہیں تاہم پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کی بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر آصف علی […]

دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(ویب نیوز) دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایس پی دکی منصوراحمد بزدار نے بتایا کہ اتوار کو دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں نامعلوم افراد نے ندی میں آئی ڈی بم نصب کررکھا تھا کہ گاڑی گزرنے کے دوران […]

چمن، شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

چمن (ویب نیوز)چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما […]

سڈنی میراتھون میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز ایکشن میں ہوں گے

کراچی (سپورٹس نیوز)دنیا کی بڑی میراتھونز میں شامل سڈنی میراتھون کل آسٹریلیا میں منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 40 ہزار سے زائد رنرز شرکت کریں گے۔اس دوڑ میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز بھی ایکشن میں ہوں گے، جن میں 19 مرد اور 5 خواتین شامل ہیں۔پاکستانی دستے میں کراچی، اسلام آباد […]

وزیراعظم وژن 2047ء کے تحت نوجوانوں کو قومی ترقی کے مرکز میں لانا چاہتے ہیں،رانا مشہود احمد خان

لاہور (سپورٹس نیوز)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشکل حالات کے باوجود مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھا، پاکستان کا مستقبل صرف مراعات یافتہ طبقے تک محدود نہیں بلکہ ہر باصلاحیت نوجوان کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع ملنے چاہئیں، حکومت نوجوانوں کو ہنرمند بنانے، روزگار کے […]

اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یامال نے گرل فرینڈ انیس گارسیا کو اپنی چھوٹی بیوی قرار دیدیا

میڈرڈ(سپورٹس نیوز)اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یامال نے گرل فرینڈ انیس گارسیا کو اپنی چھوٹی بیوی قرار دے دیا۔لامین یامال کی گرل فرینڈ نے ان کی حمایت کی جب وہ کیمپ نو میں اپنے بوائے فرینڈ کے نام کی جرسی پہن کر نمائش کررہی تھیں۔گزشتہ دنوں بارسلونا میں لالیگا میچ میں ایتھلیٹک کلب کے دوران […]

عمران خان کے صاحبزادوں کا ”اسکائی” پر انٹرویو، ہیڈ کوچ کا لاعلمی کا اظہار

لندن (سپورٹس نیوز)لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلمان کا انٹرویو کے حوالے سے پریس کانفرنس میں جب پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد سے سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ اس متعلق ہمیں کچھ علم نہیں۔ کیا پی سی بی نے اس […]

مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سرفراز احمد

لندن(سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ میں خراب کارکردگی اور مایوس کن بیٹنگ پرفارمنس کے بعد ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کھلاڑی خراب کھیلے لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ میں ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دوں۔ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے صحافیوں کے سوالات […]

پاکستان میں موبائل فون اسمبلنگ میں 102 فیصد اضافہ

لاہور( بزنس نیوز)پاکستان میں موبائل فون کی مقامی اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث ملک کی موبائل فون ضروریات پوری کرنے کے لیے درآمدات پر انحصار کم ہوا ہے، جولائی 2026 میں مقامی سطح پر موبائل فون اسمبلنگ میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 102 فیصد اضافہ ہو، جس کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More