jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے،بلال بن ثاقب

ہانگ کانگ (بزنس نیوز)وزیرِ مملکت و پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے تیار ہے۔بٹ کوائن ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان نئی مالیاتی و تکنیکی تبدیلیوں کو سمجھنے اور اپنی […]

تاپسی پنو نے کون سے کردار نہ کرنے کا اٹل فیصلہ کرلیا؛ کئی فلمیں ٹھکرا دیں

ممبئی (شوبز نیوز)اپنی سنجیدہ اور مضبوط خواتین کے کرداروں کے باعث بالی ووڈ میں منفرد شناخت رکھنے والی تاپسی پنو نے کئی فلمیں ٹھکرا دیں۔بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ تاپسی پنو نے کہا کہ وہ خود کو کسی ایک مخصوص قسم کے کردار تک محدود نہیں رکھنا چاہتیں اور مختلف نوعیت کے کردار آزمانے […]

آنجہانی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا انکی سالگرہ کے موقع پر جاری کیا جائیگا

نئی دہلی (شوبز نیوز)بھارت کی آنجہانی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا اگلے ماہ ریلیز کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سازوں نے اعلان کیا ہے کہ آشا بھوسلے کا فلم کے لیے ریکارڈ کیا گیا آخری گانا، آنے والی ڈرامہ کامیڈی فلم ‘اوم کا ہری کے حصے کے طور پر 8 ستمبر […]

عرفی جاوید نے ہسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کردیں، مداح پریشان

کراچی(شوبز نیوز) عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر اسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔اداکارہ اور سوشل میڈیا سیلبریٹی نے ہسپتال میں داخل ہونے کو اپنی سالانہ آمد قرار دیا، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ بات سنجیدہ تھی، طنزیہ تھی یا سالانہ […]

گھریلو تشدد کے باعث پہلے شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا، کامیا

ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ کامیا پنجابی نے حال ہی میں اپنی پہلی شادی کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات اور گھریلو تشدد سے نجات حاصل کرنے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ گھریلو تشدد کے باعث پہلے شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق 47 […]

امریش پوری کے بیٹے نے فلم کے سیٹ پر اداکار گووندا کو تھپڑ مارنے کی وائرل کہانی کی تردید کر دی

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار امریش پوری کے بیٹے نے فلم کے سیٹ پر اداکار گووندا کو تھپڑ مارنے کی وائرل کہانی کی تردید کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی برسوں سے دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ اداکار امریش پوری نے 1989 کی فلم دو قیدی کی شوٹنگ کے دوران گووندا […]

امان اللہ مرحوم کیساتھ کام کو سب سے زیادہ یاددگار سمجھتا ہوں، افتخار ٹھاکر

امان اللہ کی برجستگی، حاضر جوابی ،فن پر گرفت کا کوئی ثانی نہیں تھا، کامیڈین اداکار کی گفتگو لاہور( شوبز نیوز)نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ میں اپنے کیریئر میں امان اللہ مرحوم کے ساتھ کئے گئے کام کو سب سے زیادہ یاددگار سمجھتا ہوں، امان اللہ ایک عظیم فنکار اور بے […]

اپنے والد سے یہ نہیں کہہ سکا میں آپ سے پیار کرتا ہوں،ریمبو

لاہور( شوبز نیوز)نامور اداکار افضل خان عرف ریمبو نے کہا ہے کہ آپ اپنے والد سے یہ نہیں کہہ سکتے کہ میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں،میں اپنی والدہ سے تو لپٹ بھی لیا کرتا تھا لیکن والد صاحب سے کبھی اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر سکا۔ایک انٹر ویو میں ریمبو نے کہا […]

ڈرامہ”تنہائیاں ”میں رومانس کا سین کراتے انتہائی مشکل کا شکار تھی ، شہناز شیخ

لاہور(شوبز نیوز)سینئر اداکارہ شہناز شیخ نے کہا ہے کہ شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ”تنہائیاں ”میں رومانس کا سین عکسبند کراتے ہوئے انتہائی جھجھک محسوس کررہی تھی اور اس دوران انتہائی مشکل کا شکار تھی،آج بھی بہت اچھے ڈرامے بن رہے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں اداکاری کے […]

ساس کو بہو کے ساتھ صحتمند تعلقات استوار کرنے چائیں،صائمہ قریشی

لاہور( شوبز نیوز) نامور اداکارہ صائمہ قریشی نے کہا ہے کہ ساسوں کو اپنے ماضی کے تلخ تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے اپنی بہوئوں کے ساتھ صحتمند تعلقات استوار کرنے چائیں،ایسی ساسیں بھی دیکھی ہیں جو خود بدترین حالات سے گزری ہوتی ہیں مگر پھر بھی اپنی بہوئوں کے ساتھ وہی رویہ دہراتی ہیں۔ایک انٹر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More