jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

گڈانی کے ساحل پر سمندر میں چھ افراد ڈوب گئے، تین تاحال لاپتہ، محکمہ فشریز کی کارکردگی پر سنگین…

گڈانی/ حب(ویب نیوز)گڈانی کے ساحل پر سمندر میں ڈوبنے کے ایک افسوسناک واقعے میں چھ افراد کے ڈوب گئے اوران میں سے تین افراد کے تاحال لاپتہ ہونے کی اطلاعات نے نہ صرف متاثرہ خاندانوں کو شدید کرب اور اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ ساحلی علاقے میں پٹرولنگ، ریسکیو اور ہنگامی حالات سے […]

شاہرگ کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے بڑا حادثہ، 8 کانکن پھنس گئے، 2 زخمی نکال لیے گئے

ہرنائی/ شاہرگ (ویب نیوز)ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PMDC) کی کوئلہ کان نمبر 151 میں گیس بھرنے کے باعث بڑا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کان میں کام کرنے والے 8 کانکن اندر پھنس گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی جبکہ ضلعی انتظامیہ، پولیس، […]

کوئٹہ، غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کریک ڈاون، 11 عمارتیں سیل اور 7 افراد گرفتار

کوئٹہ( ویب نیوز) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے بلڈنگ کنٹرول قوانین کے مثر نفاذ، محفوظ اور قانونی تعمیرات کو یقینی بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے وژن کے تحت کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر احمد بڑیچ کی […]

بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ، سرکاری گودام خالی، ایک بوری بھی موجود نہیں

کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، محکمہ اجناس کے مطابق صوبائی حکومت کے سرکاری گوداموں میں اس وقت گندم کی ایک بوری بھی موجود نہیں۔محکمہ اجناس کے مطابق بلوچستان حکومت نے 5 لاکھ بوری گندم کی خریداری کی منظوری دے دی ہے، تاہم منظوری کے باوجود محکمہ خزانہ کی جانب […]

بلوچستان کے تمام سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد

کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان کے تمام سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کوئٹہ سے جاری احکامات کے مطابق پابندی صوبے کے تمام سرکاری بوائز، گرلز، پوسٹ گریجویٹ، ڈگری اور انٹر کالجز پر عائد ہوگی۔ مجاز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر کسی بھی تنظیم یا گروپ کو تقریب یا تنظیمی […]

وزیراعظم اور پاکستان پوسٹ۔ قومی ادارے کی ازسرنو تشکیل وقت کی ضرورت

تجزیہ بی این پی پاکستان پوسٹ محض خطوط پہنچانے والا ایک سرکاری ادارہ نہیں بلکہ پاکستان کی قومی زندگی، عوامی خدمت اور ریاستی رسائی کی ایک اہم علامت ہے۔ ایک زمانہ تھا جب ملک کے دور دراز دیہات، قصبوں اور شہروں میں پاکستان پوسٹ ہی وہ ادارہ تھا جس کے ذریعے لوگوں کے درمیان رابطہ […]

وزیراعظم شہباز شریف، پٹرولیم بحران اور عوامی ریلیف کی امید

تجزیہ بی این پی عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے آنے والے اتار چڑھاؤ کے اثرات کسی ایک ملک یا کسی ایک شعبے تک محدود نہیں رہتے بلکہ ان کے اثرات معیشت کے تقریباً ہر حصے اور عام آدمی کی روزمرہ زندگی تک پہنچتے ہیں۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں نقل […]

بحیرہ احمر کا بحران، عالمی معیشت اور امن کی ضرورت

تجزیہ بی این پی کے مطابق دنیا پہلے ہی سیاسی، معاشی اور تزویراتی بحرانوں کی ایک طویل فہرست سے دوچار ہے۔ کہیں جنگ جاری ہے، کہیں اقتصادی پابندیوں نے معیشتوں کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے اور کہیں توانائی کے محفوظ ذرائع اور عالمی تجارت کے راستوں کو خطرات لاحق ہیں۔ ایسے میں مشرقِ وسطیٰ […]

توانائی کے مستقبل کی مضبوط بنیاد، شہباز شریف حکومت کا 47 ارب ڈالر کا بجلی توسیعی منصوبہ

تجزیہ بی این پی پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی سرگرمیوں کے فروغ، روزگار کے نئے مواقع اور عام آدمی کے معیارِ زندگی میں بہتری کا براہِ راست تعلق توانائی کی مسلسل، قابلِ اعتماد اور سستی فراہمی سے ہے۔ کوئی بھی ملک اس وقت تک پائیدار معاشی ترقی کی منزل حاصل نہیں کرسکتا جب تک اس […]

آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی سیاسی بصیرت؛ مضبوط اتحاد، مستحکم پاکستان کی…

تجزیہ بی این پی پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان سیاسی قربت اور باہمی رابطوں کا تازہ مرحلہ ملکی سیاسی منظرنامے میں ایک اہم پیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں اتحادی حکومت کو مستحکم رکھنے، باہمی مشاورت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More