jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

نوشکی.بینک بندش سے تنخواہوں اور کاروباری امور متاثر

کوئٹہ/نوشکی(سٹاف رپورٹر)نوشکی میں سکیورٹی صورتحال کے باعث 31 اگست تک تمام بینکوں کی بندش نے شہریوں، سرکاری ملازمین، تاجروں، کاروباری حضرات اور عام کھاتہ داروں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ بینکنگ سروسز کی طویل بندش سے نہ صرف عوام اپنے روزمرہ مالی معاملات انجام دینے سے محروم ہیں بلکہ مختلف سرکاری و […]

میڈیا پالیسی 2023 (نظرثانی 2026) پر محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کو قانونی نوٹس ارسال

* *حکومتی اشتہارات، بجٹ، آڈٹ، ڈیجیٹل میڈیا فنڈز اور پالیسی کی قانونی حیثیت پر سوالات* * *آرٹیکل 19، 19-اے اور حقِ معلومات قانون کے تحت 15 روز میں جواب دینے کا مطالبہ* * *ریکارڈ فراہم نہ ہونے کی صورت میں ہائی کورٹ، انفارمیشن کمیشن اور دیگر فورمز سے رجوع کرنے کا اعلان* * *پالیسی پر عملدرآمد عارضی طور پر روک کر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا مطالبہ*

وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں اصل لڑائی ان کے اپنے خاندان کے درمیان ہے، بلاول بھٹو

اصل لڑائی تو اسلام آباد اور لاہور کی ہے یہ لڑنا چاہتے ہیں تو لڑیں، وزیراعظم کے اردگرد موجود لوگوں کی نیت صاف نہیں،(ن )لیگ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی،یہ گنتی پی پی نے نہیں ان کے اپنے لوگوں نے شروع کروائی، جو لوگ کہتے ہیں حکومت مدت پورے کرے گی انہیں خود بھی یقین نہیں،جلسہ سے خطاب

اگست کے پہلے ہفتے ہی مہنگائی کی رفتار میں اضافہ، 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(نیشنل نیوز)رواں مالی سال 2026-27 کے دوسرے ماہ (اگست2026) کے پہلے ہفتے مہنگائی کی رفتار میں اضافہ ہوگیا ہے اور پچھلے ماہ کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد رواں ہفتے پھر ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.28 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی […]

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ

مکہ مکرمہ /اسلام آباد (انٹرنیشنل۔نیشنل نیوز)سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے جس کے تحت باہمی دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید فروغ دیا جائے گا،تینوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی بھی مسلح حملہ، تینوں ممالک کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔ جمعہ […]

پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی بحالی یا دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی کوئی دعوت یا تجویز نہیں…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی بحالی یا دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی کوئی دعوت یا تجویز نہیں دی، اس ملاقات میں وفاقی […]

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سینیٹ سیکرٹریٹ آفس کمپلیکس کا افتتاح کر…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے آج پارلیمنٹ ہاس میں سینیٹ سیکرٹریٹ کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیے گئے آفس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا،یہ اقدام ادارہ جاتی جدید کاری، انتظامی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی استعداد کار کو مزید مضبوط بنانے کے ان کے وژن کی تکمیل کی جانب […]

کوئٹہ، وزیراعلی سرفراز بگٹی کا سیکیورٹی ڈرل کے باعث سڑکوں کی بندش پر نوٹس، اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے…

کوئٹہ (خ ن ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی ڈرل کے دوران مختلف اہم شاہراہوں کی بندش کے باعث شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری طور پر صورتحال کا جائزہ لینے اور عوامی مشکلات کے فوری ازالے کی ہدایت جاری […]

کوئٹہ، سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک دن کے لیے معطل

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو جمعہ کے روز ایک دن کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ اقدام موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدبیر کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More