jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا “آپریشن ردالفتنہ 3″، مختلف کارروائیوں میں 12 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(آئی ایس پی آر )پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز نے آئی ایس پی آر(انٹر سروسز پبلک ریلیشنز)کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری “آپریشن ردالفتنہ 3” کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر […]

خضدار، وڈھ بازار کے قریب المناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی

خضدار۔۔وڈھ بازار کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ دو مزاد ٹرک گاڑیاں موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئے چار افراد جان بحق تین افراد شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق وڈھ بازار کے قریب چھبکی پہاڑ نزد زیر تعمیر وڈھ یونیورسٹی مین آر سی ڈی روڈ پر دو مزدا گاڑیاں موٹر سائیکل سوار افراد […]

سلامتی کونسل کی سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اراکین نے 2 اگست کو کبل میں پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے کہا کہ دہشت گرد حملے میں کم از کم 16 پاکستانی شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے سوات حملے […]

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کی ممکنہ جلد رہائی پر نظرثانی کاحکم

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم نے گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ جلد رہائی پر فوری نظرثانی کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوری لیڈر کیمی بیڈینوک نے خدشہ کا اظہار کیا تھا کہ بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث افراد بھی جلد رہا ہوسکتے ہیں۔ ترجمان وزیراعظم کے مطابق کیسز کا […]

جرمنی،افغان شہری کو میونخ میں گاڑی سے ٹکر مارنے کے جرم میں عمر قید

برلن (انٹرنیشنل نیوز)جرمنی کی ایک عدالت نے افغانی کو میونخ میں گذشتہ سال گاڑی سے ٹکر مارنے والے حملے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی جس میں ایک دو سالہ بچی اور اس کی والدہ ہلاک اور دیگر درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صرف فرہاد این کے نام سے […]

اٹلی نے اپنے تمام بڑے شہروں کے لیے شدید گرمی کا اعلی ترین الرٹ جاری کر دیا

روم (انٹرنیشنل نیوز)اٹلی کی حکومت نے ملک کے تمام بڑے شہروں کے لیے شدید گرمی کا اعلی ترین الرٹ ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ صحت کے زیرِ نگرانی 27 بڑے شہروں میں یہ انتباہ نافذ کیا گیا ہے، جہاں درج حرارت مسلسل 35 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر […]

جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی،ٹرمپ پر امید

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی، آبنائے ہرمز کھل جائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے عالمی اور امریکی توانائی کی قیمتوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بہت جلد ختم […]

سعودی عرب میں ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی ادارے الرٹ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز) سعودی حکام نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق عراقی ملیشیائیں اور یمن کے حوثی جنگجو، پاسدارانِ انقلاب کی رہنمائی […]

محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال، امن و استحکام کے فروغ اور باہمی تعاون سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے مشرق وسطی کی […]

ایران رجیم چینج میں ناکامی، موساد سربراہ نے 2 سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمان نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کے ناکام منصوبے سے وابستہ دو انتہائی سینئر افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ا سرائیلی میڈیا کی مطابق یہ دونوں افسران اس منصوبے کی تیاری اور اس پر عمل درآمد کی حکمت عملی بنانے میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More