jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

بلوچستان کا سانحہ اور قومی یکجہتی کی ضرورت۔ دہشت گردی کے خلاف اتحاد ہی پاکستان کی اصل طاقت

تجزیہ: بی این پی بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں پانچ محنت کش مزدوروں کو بے دردی سے قتل کیے جانے کا واقعہ پوری قوم کے لیے انتہائی افسوسناک، المناک اور قابلِ مذمت سانحہ ہے۔ ایسے واقعات صرف چند بے گناہ انسانوں کی جانیں نہیں لیتے بلکہ پورے ملک کے امن، قومی ہم […]

فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل، انگلینڈ کے خلاف پہلی بار کھیلنا میرے لیے خاص لمحہ ہو گا،میسی

تقریباً ہر بڑی ٹیم کے خلاف کھیل چکا ہوں، صرف انگلینڈ کی ٹیم باقی تھی، یہ میرے لیے بھی منفرد تجربہ ہو گا،گفتگو نیویارک (سپورٹس نیوز)ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلی بار کھیلنا میرے لیے ایک خاص لمحہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا نے ورلڈ کپ کے […]

مائیکل جیکسن کی بایوپک نے عالمی باکس آفس پر ایک ارب ڈالرز کا ہندسہ عبور کرلیا

فلم نے حقیقی شخصیت کی زندگی پر مبنی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا نیویارک (شوبز نیوز)کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم مائیکل نے عالمی باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک ارب ڈالرز سے زائد کی کمائی کا تاریخی سنگِ […]

عامر خان کا پورے خاندان کو ایک جگہ رکھنے کیلئے بڑا رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز نیوز)بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے خاندان کے تمام افراد کیلئے ایک بڑی رہائش گاہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے ممبئی کے مہنگے ترین علاقے پالی ہل کے نزدیک بیلا وسٹا اور مرینا اپارٹمنٹس میں 2 رہائشی منصوبیکی از سر نو تعمیر کا فیصلہ […]

گوونداکی 7 سال بعد بڑے پردے پر واپسی کیلئے تیاری

گووندانے نئی آنے والی اداکارہ رانی سوارنکار کو بھی متعارف کروایا، جو ان کے مدمقابل نظر آئیں گی ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار گووندا تقریبا 7 سال بعد فلم روپا کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔تجربہ کار اداکار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس فلم کا اعلان کیا، جہاں انہوں […]

سجل علی کی ساحلِ سمندر پر بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تصاویر سمندر پر سنہری ریت، سر سبز پہاڑیوں اور چٹانی مناظر کے دلکش پسِ منظر میں لی گئی ہیں کراچی (شوبز نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی ساحلِ سمندر پر لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔اداکارہ نے اپنی تعطیلات کے دوران رنگ برنگا ٹائی اینڈ ڈائی […]

خود کو تنہا محسوس کرتی تھی اس لیے بیٹی کو جنم دیا، نادیہ خان

لاہور (شوبز نیوز)پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ میں بالکل اکیلی تھی جب میری بیٹی علیزے پیدا ہوئی، میں چاہتی تھی کہ کوئی ہو میرے پاس جو مجھ سے اسی طرح بے لوث محبت کرے جیسے میں اپنے ارد گرد لوگوں سے کرتی ہوں۔ نادیہ خان کا شمار […]

میرے استعفے یا میرے قتل سے امن آتا ہے تو گولی کھانے کو تیار ہوں .سرفراز بگٹی کا محمود خان کوجواب

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید نواب سراج رئیسانی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سراج رئیسانی کی قربانی کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا شہید سراج رئیسانی نے ہمیشہ پاکستان کے پرچم کو سربلند رکھا اور ان سمیت تمام شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں […]

بلوچستان اسمبلی کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ، اسپیکر کی اعلی حکام کو ہدایات

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے اسپیکر کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران بلوچستان اسمبلی کی سیکیورٹی اور صوبے میں موجودہ امن و […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More