سوراب کے قریب مسلح افراد کی بسوں پر فائرنگ، خاتون سمیت2مسافر زخمی
سوراب اور بسیمہ کے درمیان گدر جوری کراس کے قریب سور چل کلغلی کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے مسافر بسوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر گدر منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں […]
پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف مؤثر اقدامات
ریاستی رٹ، عوامی تحفظ اور قانونی نظم و ضبط کی جانب ایک اہم پیش رفت تجزیہ بی این پی ہر خودمختار ریاست کا بنیادی فرض ہوتا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں، داخلی سلامتی، قانونی نظام اور عوامی مفادات کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنائے۔ دنیا کے تقریباً تمام ممالک اپنے امیگریشن قوانین پر سختی سے […]
مون سون بارشوں پر پنجاب بھر میں ہائی الرٹ، تعلیم، عوامی فلاح اور انتظامی اصلاحات کے لیے وزیراعلیٰ…
بی این پی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مون سون بارشوں کے آغاز کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام متعلقہ اداروں، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، واسا، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122، محکمہ آبپاشی اور دیگر فیلڈ افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شہریوں کے جان […]
آبنائے ہرمز کا بحران، امریکہ۔ایران کشیدگی اور عالمی امن کے لیے نئے خطرات
تجزیہ: بی این پی امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر بڑھتی ہوئی کشیدگی نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو ایک نئے غیر یقینی مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ آبنائے ہرمز جیسے انتہائی اہم بحری راستے کے گرد پیدا ہونے والی صورتحال نے عالمی سیاست، معیشت اور توانائی کے شعبے […]
سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ کی تمام عدالتوں میں حفاظتی انتظامات سخت، وکلا کو بار کونسل کارڈ ساتھ…
کوئٹہ۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ موجودہ سکیورٹی صورتحال اور عدالتوں پر ممکنہ حملوں کے خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے تمام وکلا کے لیے اہم اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کوئٹہ کی تمام عدالتوں اور کچہری کے داخلی راستوں پر حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ان اقدامات کا […]
ہرنائی کے علاقے طور خام تنگی میں بارودی دھماکہ، رابطہ پل تباہ
دھماکے کے بعد آمدورفت متاثر، متعلقہ اداروں کی جانب سے صورتحال کا جائزہ ضلع ہرنائی کے علاقے طور خام تنگی میں بارودی دھماکے کے نتیجے میں رابطہ پل تباہ ہو گیا، جس کے باعث علاقے کی آمدورفت متاثر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے پل کو شدید نقصان پہنچا، جس کے نتیجے میں مقامی آبادی […]
Deputy Director Directorate General Of Social Welfare & Special Education Balochistan
Deputy Director Directorate General Of Social Welfare & Special Education Balochistan