jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

نئے انتظامی یونٹس: بہتر حکمرانی قومی اتفاقِ رائے ناگزیر

پاکستان کو درپیش مسائل میں ایک بڑا مسئلہ ایسا انتظامی نظام ہے جو بڑھتی ہوئی آبادی، بدلتی ہوئی ضروریات اور عوامی توقعات کے مطابق اپنی رفتار برقرار نہیں رکھ سکا۔ آج عام شہری تعلیم، صحت، روزگار، صاف پانی، صفائی، ٹرانسپورٹ اور دیگر بنیادی سہولتوں کے حصول کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ ان […]

بلوچستان امن ترقی اور خوشحالی | فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عزم

بلوچستان پاکستان کا وہ وسیع و عریض صوبہ ہے جو قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت، ساحلی امکانات اور معدنی ذخائر کے اعتبار سے غیر معمولی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ نہ صرف پاکستان کی جغرافیائی وحدت کا اہم حصہ ہے بلکہ خطے کی بدلتی ہوئی معاشی اور تزویراتی صورتِ حال میں اس کی اہمیت مسلسل بڑھ رہی […]

7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہ

تحریر: حافظ محمد صدیق مدنی . چمن ممبر یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان تاریخ کے اوراق میں کچھ دن محض تاریخیں نہیں ہوتے بلکہ وہ اپنے اندر ایک پوری داستان سموئے ہوتے ہیں۔ ان دنوں کو جب بھی یاد کیا جاتا ہے تو ماضی کے واقعات کے ساتھ قوم کے جذبات، جدوجہد اور اجتماعی شعور کی […]

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرکارروائی ،ایک ٹن سے زائد آئس برآمد

حب(ویب نیوز) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ بلوچستان محمد زمان خان نے کہا ہے کہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرایک بڑی کارروائی کے دوران ایک ٹن سے زائد آئس برآمدکرلی جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 74روپے بنتی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو یہاں پریس […]

سعودی عرب کو تین ارب ڈالر کی زرعی برآمدات، خواب سے حقیقت تک کا سفر

تجزیہ بی این پی پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات محض سفارتی روابط یا رسمی خیرسگالی تک محدود نہیں بلکہ تاریخ، مذہب، معیشت، دفاع اور عوامی سطح پر گہری وابستگیوں پر استوار ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں سے قائم برادرانہ تعلقات نے وقت کے ساتھ ساتھ ایک وسیع تر سٹرٹیجک شراکت داری کی شکل […]

سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی مؤثر سفارت کاری کی فتح

تجزیہ بی این پی پانی صرف زندگی کی بنیادی ضرورت ہی نہیں بلکہ موجودہ دور میں ریاستوں کے درمیان ایک اہم تزویراتی اور سفارتی مسئلہ بھی بن چکا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا تنازع کئی دہائیوں سے باہمی تعلقات کی پیچیدگیوں میں ایک بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایسے ماحول میں […]

کرپٹو مارکیٹ میں پاکستان کی بڑی پیش رفت

تجزیہ بی این پی پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کا دائرہ تیزی سے وسیع ہورہا ہے اور کرپٹو کرنسی و ورچوئل اثاثے اب محض ٹیکنالوجی کے شوقین افراد تک محدود نہیں رہے بلکہ ملک کی نوجوان آبادی کا ایک بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ دکھائی دیتا ہے۔ چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More