jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

کالم/ بلاگ

پاکستان، آئینی اداروں کی تکمیل، جمہوری استحکام کی ضمانت

تجزیہ بی این پی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو چیف الیکشن کمشنر اور سندھ و بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تقرری کے لیے لکھا گیا خط محض ایک سیاسی مراسلہ نہیں بلکہ پاکستان کے پارلیمانی اور جمہوری نظام کے لیے ایک […]

مکہ دفاعی معاہدہ: امن، سلامتی اور باہمی تعاون کا نیا باب

تجزیہ بی این پی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر طے پانے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں ایک اہم سفارتی اور تزویراتی پیش رفت ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا اور عالمی سیاست مسلسل تغیرات […]

پاکستان ترکی،سعودی عرب مکہ دفاعی معاہدہ۔مسلم دنیا کے اتحاد کی نئی بنیاد یا ایک نئے عہد کا آغاز

تجزیہ بی این پی پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مابین مکہ مکرمہ میں طے پانے والا سہ ملکی دفاعی معاہدہ مسلم دنیا، مشرق وسطیٰ اور عالمی سیاست کے تناظر میں ایک غیر معمولی پیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ پہلے ہی شدید کشیدگی، […]

مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مؤثر حکمتِ عملی ناگزیر

تجزیہ بی این پی ملک میں مہنگائی کی حالیہ صورتحال ایک مرتبہ پھر اس امر کی متقاضی ہے کہ حکومت، متعلقہ ادارے اور انتظامیہ قیمتوں میں اضافے کے اسباب کا محض جائزہ لینے تک محدود نہ رہیں بلکہ عوام کو حقیقی اور دیرپا ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹھوس، مؤثر اور نتیجہ خیز اقدامات کو یقینی […]

پاکستان بھر ڈینگی کا بڑھتا خطرہ اور ہماری ذمہ داریاں

تجزیہ بی این پی مون سون کی بارشیں جہاں موسم کی شدت میں کمی کا باعث بنتی اور خشک سالی کے امکانات کم کرتی ہیں، وہیں ان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال بعض اوقات صحت عامہ کے لیے سنگین مسائل بھی جنم دیتی ہے۔ بارش کے پانی کا جگہ جگہ جمع ہونا، نکاسی? آب […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ

تجزیہ بی این پی ملک میں مہنگائی، معاشی بے یقینی اور کاروباری مشکلات پہلے ہی عام آدمی کے لیے مسلسل پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ ایسے حالات میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال اور سڑکوں پر دھرنوں کا اعلان ایک ایسا معاملہ ہے جس کے […]

پنجاب میں غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی، قانون کی بالادستی کی جانب اہم قدم

تجزیہ بی این پی پاکستان نے گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران افغانستان میں پیدا ہونے والے حالات کے نتیجے میں لاکھوں افغان شہریوں کو اپنے ہاں پناہ دی۔ مشکل ترین معاشی حالات کے باوجود پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت اپنے وسائل میں ان مہاجرین کو جگہ دی اور طویل عرصے تک ان کے قیام […]

کپاس کی بحالی اور پنجاب کی متوازن ترقی

تجزیہ راجا محمد الیاس کیانی پاکستان کی معیشت میں زراعت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے اور پنجاب اس شعبے میں ملک کا سب سے اہم صوبہ ہے۔ ہماری دیہی معیشت، صنعت، روزگار اور برآمدات کا ایک بڑا حصہ زرعی پیداوار سے وابستہ ہے۔ کپاس ان فصلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے جس کا تعلق صرف […]

یوم آزادی، قربانی اور تجدیدِ عہد کا دن

آزادی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔ اس نعمت کی حقیقی قدر وہی قومیں جانتی ہیں جنہوں نے غلامی، محکومی، بے اختیاری اور اپنی مذہبی و قومی شناخت پر پابندیوں کا سامنا کیا ہو۔ جس قوم سے آزادی چھن جائے وہ صرف اپنی زمین اور اقتدار ہی سے محروم […]

مریم نواز کی ترقیاتی سوچ، سرمایہ کاری اور صحت عامہ میں نمایاں کامیابیاں

تجزیہ بی این پی پنجاب کی ترقی کا سفر اس وقت ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جہاں انتظامی اصلاحات، سرمایہ کاری کے فروغ، جدید صنعتی منصوبہ بندی اور عوامی فلاح کو ایک مربوط حکمت عملی کے تحت آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مقامی اور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More