Browsing Category
بلوچستان
سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی کو سپرد خاک کردیا گیا
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی انتقال کر گئے انہیں کراچی کے مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیو ں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں صحافیوں، دوست احباب ، رشتہ داروں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سید اقبال احمد ہاشمی مرحوم […]
کوئٹہ، ناقص صفائی اور غیر معیاری اشیا پر 3 بڑے ہوٹل سیل، متعدد کو جرمانے
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ اور فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے پرنس روڈ اور شاہو شاہ روڈ پر مختلف ہوٹلوں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد امیر حمزہ، اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسین کھوسہ اور فوڈ اتھارٹی کے سیفٹی آفیسران نے ہوٹلوں کا تفصیلی معائنہ کیا جہاں […]
کوئٹہ، صوبے میں انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انٹرنیٹ بندش کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبے میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں بابر یوسفزئی کا کہنا تھا کہ عوام سوشل میڈیا پر […]
قلات، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا قومی شاہراہ بلاک کر کے احتجاج
قلات(جہان امروز نیوز)بلوچستان کے ضلع قلات محلہ خیل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ستار عزیز ولد بابو عزیز قوم نیچاری سکنہ خیل قلات جانبحق ہوگئے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے پولیس زرائع کے مطابق خیل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ستار عزیز ولد بابو عبد العزیز قوم […]
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ کی قیادت میں حکومتی وفد کے اپوزیشن رہنماں سے اہم مذاکرات
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)کوئٹہ میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو کی قیادت میں ایک اعلی سطحی حکومتی وفد نے اپوزیشن رہنماں سے ملاقات کی جس میں صوبائی وزرا میر علی مدد جتک اور میر برکت رند سمیت دیگر حکام شامل تھے۔ اس اہم ملاقات میں جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع، […]
کوئٹہ میں راکٹ فائرنگ، شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
شہر کے مختلف علاقوں اختر محمد روڈ، شانتی نگر، فقیر محمد روڈ اور میر احمد خان روڈ کے قریب نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق واقعے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم سیکیورٹی ادارے فوری طور پر حرکت […]
ملک بھر میں اگلے 2ماہ تک شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا انتباہ جاری کرتے ہوئے الرٹ کردیتے ہوئے کہاہے کہ درجہ حرارت معمول سے 4سے 6ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ شدید گرمی کی لہر اگلے 2ماہ تک جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو سے جنوبی پنجاب، سندھ […]
جدید پولیسنگ اور پبلک سروس کو یقینی بنانے کیلئے ہمیں اپنے تفتیش کے نظام کو مستحکم بنانا ہوگا،…
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہرنے کہا کہ جدید پولیسنگ اور پبلک سروس کو یقینی بنانے کیلئے ہمیں اپنے تفتیش کے نظام کو مستحکم بنانا ہوگا خود احتسابی اور انفرادی کردار سے بھی معاشرے میں جرائم کا خاتمہ ممکن ہے۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اوران کے مسائل کا بلا […]
بلوچستان صوبائی اسمبلی عمارت ناقابل استعمال،نئی عمارت بنانے کا حتمی فیصلہ،ٹینڈر7مئی کو اوپن…
کوئٹہ(جہان امروز نیوز) بلوچستان حکومت نے محکمہ مواصلات وتعمیرات کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی عمارت کے ناقابل توسیع ہونے کی رپورٹ ملنے کے بعد عمارت کو گراکر نئی بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ، عمارت گرانے کیلئے کئے جانے والا ٹینڈر7مئی کو اوپن کیا جائے گا ۔ محکمہ مواصلات وتعمیرات کے حکام کے […]
پاکستان سے ایران تک نئی تجارتی راہداریوں کا اعلان، وفاقی وزارتِ تجارت نے حکمنامہ جاری کر دیا
کوئٹہ(جہان امروز نیوز )حکومتِ پاکستان نے “ٹرانزٹ آف گڈز تھرو ٹیریٹری آف پاکستان آرڈر 2026” کے تحت ایران تک امپورٹ و ایکسپورٹ کے لیے مختلف ٹرانزٹ راہداریوں کو ٹی آئی آر (TIR) میں شامل کرنے کا باقاعدہ حکم جاری کر دیا ہے۔ وفاقی وزارتِ تجارت کی جوائنٹ سیکرٹری ماریہ قاضی کے دستخط سے جاری کردہ […]